29/09/2026
ڈکٹنگ کورس — پروفیشنل ٹریننگ کے ساتھ اپنے مستقبل کو بہتر بنائیں
Career Dreams Technical Training Institute, Mianwali میں Professional Ducting Course کے ذریعے طلبہ کو ڈکٹ فیبریکیشن اور انسٹالیشن کے ساتھ ساتھ فیلڈ میں کام آنے والی ضروری مہارتیں سکھائی جاتی ہیں۔
کورس میں GI، SS اور Aluminium Ducts کی اقسام، پیمائش اور لے آؤٹ ریڈنگ، ضروری ٹولز اور آلات کا استعمال، سیفٹی پروسیجرز اور عملی کام کی تربیت شامل ہے۔ طلبہ کو تھیوری کے ساتھ On-Site Practical Training بھی دی جاتی ہے تاکہ وہ عملی کام کو بہتر انداز میں سمجھ سکیں۔
اگر آپ ڈکٹنگ کے شعبے میں ہنر سیکھ کر اپنے لیے بہتر روزگار کے مواقع پیدا کرنا چاہتے ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے ایک مفید انتخاب ہو سکتا ہے۔
📍 پتہ: مکان نمبر 23/B-6, گلی نمبر 1، مسلم کالونی، میانوالی
رابطہ نمبر :
0306-4893096
0328-7553355