02/10/2026
الوداع الوداع
گورنمنٹ ہائی سکول مٹھا خٹک کے تین ہیروں کو ایک ساتھ الوداع کیا گیا۔ ہم اپنے ہیروز کو ایسے الوداع کرتے ہیں ۔تاریخ گواہ ہے ہائی سکول مٹھا خٹک نے اپنے ہیروز کو ہمیشہ دل و جان سے عزت سے دی ہے۔ ہا ئی سکول مٹھا خٹک کے درو دیوار آ پ کو ہمیشہ یاد رکھیں گے اور آ پ کی خدمات کو ہمیشہ سنہرے حروف میں لکھا جائے گا۔ امیر افضل صاحب EST، ملک عارف مسعود صاحب مالی اور امان اللّٰہ خان صاحب سکول گارڈ کے طور پر ہمارے ادارے میں اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے اور آ پ سب کو سروس مکمل ہونے پر الوداع کیا گیا۔