06/09/2025
HashFact
We're here to feed your curiosity and spark your intellect.
06/09/2025
دنیا کے آدھے سے زیادہ فٹ بال سیالکوٹ میں بنتے ہیں۔
ماریانا ٹرینچ Mariana Trench زمین کا سب سے نچلا مقام مانا جاتا ہے۔ یہ بحرالکاہل میں فلپائن کے مشرق اور جاپان کے جنوب میں واقع ہے۔ اس کا سب سے گہرا حصہ Challenger Deep سمندر کی سطح سے تقریباً 11,000 میٹر نیچے ہے.
کیا آپ جانتے ہیں؟
دنیا کی سب سے بڑی رضاکارانہ ایمبولینس سروس پاکستان میں ایدھی فاونڈیشن چلاتی ہے۔
15/05/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Mianwali