06/05/2026
Admissions Open 📚👨🏻🎓👩🏻🎓
Join The ACS Academy Mianwali for the academic session 2026!
We are now enrolling in the following programs:
9th , 10th & PRE 1st year
Sargodha board & Federal board
FSc | ICS | D.COM | I.COM| FA | FA.IT |
B.A | B.COM
Secure your future with quality education, experienced faculty, and a disciplined learning environment.
Limited seats available – Apply now!
Contact: 0325-5200055
19/01/2026
Repeated Testing: Where Preparation Meets Excellence.
Success in examinations is not a matter of chance; it is the outcome of deliberate practice, consistency, and strategic learning. One of the most effective yet often underestimated tools in this process is repeated testing. Every test serves a dual purpose: it motivates learners while simultaneously strengthening their academic foundation.
From an educational standpoint, repeated testing promotes active retrieval, a cognitive process proven to enhance long-term memory and deepen understanding. By regularly assessing their knowledge, students are able to identify gaps, refine concepts, and transform weaknesses into strengths. This continuous cycle of assessment and improvement builds not only academic competence but also intellectual discipline.
At the same time, repeated testing prepares students psychologically. Familiarity with exam formats improves time management, sharpens analytical thinking, and significantly reduces performance anxiety. What once felt overwhelming gradually becomes manageable, as confidence replaces fear through consistent exposure and practice.
Most importantly, testing should be viewed not as pressure, but as progress. Each attempt brings clarity, resilience, and mastery. When preparation is repeated with purpose, excellence becomes inevitable. Embracing regular assessment is therefore not merely a study strategy—it is a mindset that leads to sustained academic success and lifelong learning.
19/01/2026
تعلیم صرف کتابوں کے چند اوراق پڑھ لینے کا نام نہیں، بلکہ یہ انسان کی سوچ، کردار اور مستقبل کو سنوارنے کا ذریعہ ہے۔ تعلیم وہ روشنی ہے جو جہالت کے اندھیروں کو ختم کرتی ہے اور انسان کو شعور، اخلاق اور مقصدِ حیات سے روشناس کرواتی ہے۔
آج کی دنیا میں وہی قومیں ترقی کی منازل طے کر رہی ہیں جنہوں نے علم کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لیا ہے۔ تعلیم انسان کو نہ صرف اپنے حقوق سے آگاہ کرتی ہے بلکہ اسے دوسروں کے حقوق کا احترام بھی سکھاتی ہے۔ ایک تعلیم یافتہ فرد صرف اپنے لیے نہیں بلکہ پورے معاشرے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔
تعلیم ہمیں سکھاتی ہے کہ حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، محنت، صبر اور علم کے ذریعے ہر رکاوٹ کو عبور کیا جا سکتا ہے۔ یہ ہمیں سوال کرنے، سوچنے، تحقیق کرنے اور سچ تک پہنچنے کی طاقت دیتی ہے۔ تعلیم کے بغیر انسان آنکھوں کے ہوتے ہوئے بھی اندھا ہوتا ہے، اور علم کے ساتھ وہ دنیا کو نئی نظر سے دیکھتا ہے۔
اسلام میں بھی تعلیم کو بہت اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ قرآنِ پاک کی پہلی وحی کا آغاز لفظ "اقرأ" (پڑھو) سے ہونا اس بات کی واضح دلیل ہے کہ علم ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے۔ علم انسان کو اللہ کے قریب کرتا ہے اور اس کی زندگی میں مقصد پیدا کرتا ہے۔
طلبہ کے لیے تعلیم ایک سنہری موقع ہے۔ یہ وہ وقت ہے جو اگر محنت، لگن اور ایمانداری سے گزار لیا جائے تو آنے والا کل روشن، مضبوط اور کامیاب ہو سکتا ہے۔ یاد رکھیں! وسائل کی کمی کامیابی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنتی، اصل رکاوٹ ہمت ہار جانا ہے۔
آئیے! ہم سب مل کر تعلیم کو اپنا ہتھیار بنائیں، علم کو اپنا ساتھی بنائیں اور ایک باعلم، باکردار اور مضبوط معاشرہ تشکیل دیں۔ کیونکہ:
🌟 قوموں کی تقدیر تعلیم سے بدلتی ہے، اور تعلیم ہی اصل طاقت ہے۔ 🌟
01/01/2026
“New year, new chances, same faith. May this year bring peace to your heart, strength to your journey, and blessings beyond expectations. Happy New Year ✨
25/07/2025
اچھے لیپ ٹاپ کی نشانیاں
💻
ریم: کم از کم 8 جی بی یا زیادہ سے 16 جی بی
اگر ریم 8 جی بی ہو تو ایک سلاٹ میں ہونی چاہئے اور ایک سلاٹ خالی ہو اس میں 8 جی الگ سے خرید کر ڈالی جا سکتی ہے یعنی ریم بعد میں زیادہ کی جا سکتی ہے
ہارڈ ڈسک یعنی میموری ssd ہونی چاہئے جبکہ hdd تین گنا slow ہوتی ہے اور بیٹری بھی زیادہ استعمال کرتی ہے اس لیے صرف ssd ہی کام کے لیے بہتر ہے
جنریشن جتنی زیادہ اتنا ہی جدید یعنی 4th جنریشن سے 5th بہتر اور 5th سے 6th بہتر
سب سے جدید اس وقت تک 11th جنریشن ہے
پروسیسر کی 3 اقسام:
core i3، i5 & i7.
جبکہ
i7 is the best
اگر آپ نے
گرافیکل کام کرنا ہے تو
کم از کم 2gb گرافک کارڈ بھی ضروری ہے
بیٹری 🔋 lithium سیلز کی ہونی چاہئے
لیپ ٹاپ کی بیٹری جتنے mAh کی ہوتی ہے وہ بھی دیکھ لیں
یوزڈ used میں لیپ ٹاپ لیں تو تسلی کر لیں کہ کتنے mAh بیٹری بقایا ہے
Second hand
لیپ ٹاپ لیتے ہوئے زیادہ تر دھوکہ ڈسپلے میں ہوتا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یعنی اصل ڈسپلے نکال کر کوئی لوکل ڈالا ہوتا ہے، اس کو چیک کرنے کا طریقہ
اگر آپ نے استعمال شدہ لیپ ٹاپ لینا ہے تو یہ معلومات آپ کے لیے ہے
دکان دار پرانا لیپ ٹاپ بیچتے ہوئے ایسا وال پیپر لگاتے ہیں کہ لوگ ڈسپلے دیکھ کر ہی خوش جاتے ہیں اور وال پیپر بھی اس طرح کا ہوتا ہے کہ ڈیمج پگزل پر نظر نہیں جاتی
ڈسپلے چیک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ
لیپ ٹاپ کی brightness فل کر لیں اس کے بعد
آپ نے نوٹ پیڈ اوپن کرکے اسے ساری سکرین پر پھیلا دینا ہے اس سے ساری سکرین سفید ہو جائے گی
اس طرح سکرین میں اگر کوئی پگزل ڈیمج ہے یا کسی جگہ سے سکرین پر دباؤ آیا ہوا ہے تو وہاں سے کالے نشان نظر آ جائیں گے
دوسرا آپ نے جو لیپ ٹاپ لینا ہے اسے انٹرنیٹ پر سرج کر کے اس کی specification میں دیکھ لیں کہ مطلوبہ لیپ ٹاپ کو کونسا ڈسپلے لگا ہے lcd ہے یا led
اگر lcd ہو تو سکرین کو سائیڈو سے دیکھنے سے ڈسپلے ٹھیک نظر نہیں آتا یہ lcd کی نشانی ہے
اور led زیادہ بہتر ڈسپلے ہے
دوسرا اہم سوال ہے بٹنوں کا
کیا کوئی بٹن خراب تو نہیں
جو لیپ ٹاپ خریدنا ہو اس لیپ ٹاپ سے گوگل پر سرچ کریں
Keyboard tester
یہ 1 mb کا سوفٹویر ہے ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اسے اوپن کریں
اور لیپ ٹاپ کے بٹنوں کو ایک ایک کر کے دباتے جائیں
جو جو بٹن ٹھیک ہو گا وہ سکرین پر سبز رنگ میں بدلتا جائے گا
پروسیسر کو چیک کرنے کے لیے آپ نے گوگل میں سرچ کرنا ہے
CPU Z
اس چھوٹے سے سافٹویئر کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کرنا ہے
اوپن کرنے کے بعد پہلے ہی آپشن میں CPU کی معلومات درج ہوں گی
اس CPU معلومات میں نام والے کالم کے سامنے درج نمبر آپ کو جنریشن کا بتائیں گے
غور سے سمجھیں
مثلاً
Inter core i3,
اس کے بعد اگر تین ہندسے اور لکھے ہوں تو پروسیسر فرسٹ جنریشن ہے
اگر چار ہندسے ہوں تو سیکنڈ یا اس سے اگلی جنریشنز ہیں
مثلاً
Intel core i3.,,,, 803
یعنی i3 کے بعد تین ہندسے آئے تو مطلب فرسٹ جنریشن
Intel core i3.,,,, 2304
اس مثال میں i3 کے بعد چار ہندسے آئے تو یہ دوسری جنریشن
اسی طرح
Intel core i3.,,,, (3)405
Inter core i3.,,,, (4)505
ان دو مثالوں میں بھی چار ہندسے ہیں لیکن پہلی مثال میں شروع کا ہندسہ 3 ہے تو تیسری جنریشن
دوسری مثال میں شروع کا ہندسہ 4 ہے تو چوتھی جنریشن
یاد رہے کہ پہلے ہندسے کو سمجھانے کے لیے گول بریکٹ لگائی ہے
CPU. Z
اسی سوفٹویر کی مدد سے آپ cache اور mother board کی معلومات بھی لے سکتے ہیں
اور یہی سوفٹویر آپ ram کی معلومات اور گرافک کارڈ کی معلومات بھی دے گا
اگر لیپ ٹاپ میں گرافک کارڈ نہیں ہوگا تو معلومات بھی نظر نہیں آئیں گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہارڈ ڈسک اور بیٹری 🔋 چیک کرنے کا طریقہ
استعمال شدہ لیپ ٹاپ خریدتے وقت ہارڈ ڈسک اور بیٹری چیک کرنے کا طریقہ
آپ نے گوگل پر سرچ کرنا ہے
hard disk sentinel
اس سوفٹویر کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کریں
Health
اور
Performance
کی پرسنٹیج ظاہر ہو جائیں گی
اگر ہارڈ ڈسک میں کوئی پرابلم ہو
تو health اور performance لیول 100 پرسنٹ نہیں ہوتا
نیچے نوٹ بھی لکھا ہوتا ہے ہارڈ ڈسک ٹھیک ہو تو بتا دیا جاتا ہے اگر پرابلم یعنی bad sector ہوں تو نوٹ میں لکھے ہوتے ہیں
Temperature option
اسی سوفٹویر کے ٹمپریچر آپشن میں آپ ہارڈ ڈسک کا درجہ حرارت معلوم کر سکتے ہیں
Smart option
ہارڈ ڈسک کے باقی سارے ٹیسٹ
سمارٹ آپشن میں دیکھ سکتے ہیں
سمارٹ آپشن میں ٹیسٹ ویلیو 0 ہونی چاہئے
اگر ہارڈ ڈسک مرمت شدہ ہو یعنی مکینک نے bad sector نکالے ہوں تو ویلیو 0 نہیں ہوتی
Information option
اس آپشن میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کی ہارڈ کس قسم کی ہے
ایس ایس ڈی ہے یا ایچ ڈی ڈی وغیرہ
بیٹری 🔋 چیک کرنے کا طریقہ
سٹارٹ سٹارٹ مینو پر رائٹ کلک کر کے ونڈوز پاور شیل اوپن کریں
اس میں آپ نے یہ لکھنا ہے 👇
powercfg/betteryreport/output
آگے لکھنا ہے
-c:\bettery.html-
یعنی یہ آپ نے پاتھ لکھنا ہے اس کے بعد enter کلک کرکے بیٹری رپورٹ محفوظ کر لیں
سی ڈرائیو میں آپ کی بیٹری رپورٹ محفوظ ہے اسے اوپن کرکے بیٹری کی معلومات دیکھ لیں۔
اس رپورٹ میں پتہ چل جاتا ہے کہ جب لیپ ٹاپ نیا بنا تھا تو بیٹری کتنی تھی
استعمال ہونے کے ابھی کتنی بیٹری بقایا بچی ہے۔
11/05/2025
*ماں کا عَالمی دِن*✨
*Everything in the world can be changed, but there is no substitute for a Mother*
*اللّٰہ پاک سَب کی ماؤں کو سَلامَت رَکّھے* 💖💞
*آمین*
03/05/2025
Just one small positive thought in the morning can change your whole day.
28/04/2025
Admissions Open 📚👨🏻🎓👩🏻🎓
Join The ACS Academy Mianwali for the academic session 2025!
We are now enrolling in the following programs:
9th & 10th
Sargodha board & Federal board
FSc | ICS | D.COM | I.COM| FA | FA.IT |
B.A | B.COM
Secure your future with quality education, experienced faculty, and a disciplined learning environment.
Limited seats available – Apply now!
Contact: 0325-5200055
30/03/2025
Eid Mubarak to you and your family. May Allah Almighty shower blessings upon all of you.