ARF College Mianwali

ARF College Mianwali

Share

© Profile Original & Official █║▌│█│║▌║││█║▌║▌║ Verified Official

22/03/2024

آپ کے شہر میانوالی میں پہلی بار
یو کے سٹڈی ویزا 14 لاکھ میں
سکالر شپ ڈیٹیل ان باکس

14/03/2024

سٹڈی ویزا Uk
سکالرشپ

30/05/2022


Career opportunities at Fazia school and colleges

26/01/2021

آج یونیورسٹی آف میانوالی کے سٹوڈنٹس کے وفد نے یونیورسٹی آف میانوالی کی ایڈمنسٹریشن سے ملاقات کی جس میں وفد نے اپنے مطالبات ایڈمنسٹریشن کے سامنے رکھے اور ڈیڈ لائن دی کے 29 جنوری تک ہمارے مطالبات کا جواب دیا جائے اگر سٹوڈنٹس کو ان کا حق نہیں دیا گیا تو 8 فروری 2021 کو سٹوڈنٹس کی طرف سے بھرپور انداز میں احتجاج کیا جائے گا
سٹوڈنٹس مطالبات میں ۔۔
1) کلاسز آن لائن لی گئ ہیں تو پیپرز بھی آن لائن لئے جائیں ۔
2)پیپرز مڈ اور فائنل کو الگ الگ کنڈکٹ کیا جائے
3) آنے والے سمسٹر کےلئے یقین دہانی کرائ جائے گے کہ کلاسز فزیکل ہونگی کیونکہ سٹوڈنٹس کا کافی نقصان ہوچکا ہے
منجانب سٹوڈنٹس یونیورسٹی آف میانوالی

17/11/2020

میانوالی
عبدالرازق فضائیہ کالج میانوالی نے کرونا کے پیش نظر دو بارہ 17 نومبر سے 21 نومبر تک بند کرنے کا اعلان کردیا آن لائن کلاسز جاری رہیں گی

06/04/2020

معراج ہوٹل میانوالی میں موجود 9- افراد کو حکومت پنجاب کی کرونا وائرس ایمرجنسی کے تحت حفاظتی اقدامات کے طور پر سات یوم کے لئےقرنطین کیا گیا ہے۔ اِن میں سے کوئی بھی کرونا وائرس کا مریضں نہیں ہے۔ اِن سب لوگوں کا دو بار ٹسٹ ہو چکا ہے جو نیگیٹیو آیا ہے۔ حفظِ ما تقدم کے تحت سات یوم رکھنے کے بعد انھیں گھروں میں بھجوا دیا جائیگا
عوام الناس افواہوں پر کان نہ دھریں۔
ڈپٹی کمشنر میانوالی

22/07/2019

14 مرلہ پلاٹ 42 لاکھ میں
میانوالی تلہ گنگ روڈ محمدی ٹاون گلی کریش والی
شاندازآفرصرف 42 لاکھ میں فوری قبضہ فوری تعمیر
رابطہ:- 03000966514

Visit

02/05/2019

28/02/2019
Want your school to be the top-listed School/college in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


PAF Road Ali Town
Mianwali
42200