Govt. Associate College For Women KamarMushani Mianwali

Govt. Associate College For Women KamarMushani Mianwali

Share

A public sector college offering quality education at intermediate and Bachelor's level in Science and Arts.

12/06/2026

Our proud Alumni.
ہمیں تم پر فخر ہے۔

12/06/2026
05/06/2026

اے ڈی پی سیکنڈ سیمسٹر کی طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سیکنڈ سیمسٹر کی کلاسز باقاعدگی سےجاری ہیں۔ لہذا تمام طالبات اپنی حاضری یقینی بنائیں

01/06/2026

کالج ہذا کی 2012 سے 2023 تک کے تمام سیشنز کی بیچلرز ڈگری بشمول بی اے، بی ایس سی / اے ڈی پی کی طالبات اپنی اصل اسناد کالج سے وصول کر سکتی ہیں۔ تمام طالبات سے درخواست ہے کہ اپنی اسناد وقت پر وصول کریں تاکہ ریکارڈ مکمل کیا جا سکے۔ 🌟🎓📚👍

14/05/2026

ہماری زمین۔۔۔ ہماری ذمہ داری۔
آئیں ہم سب مل کر اپنی دنیا کو بہتر بنائیں

14/05/2026

Attention dear students!

07/05/2026

تمام طالبات اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اس وقت کالج میں مکمل سٹاف موجود ہے۔ لہذا تمام طالبات گھر بیٹھ کر اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں اور باقاعدگی سے کالج میں حاضر ہوں۔

23/04/2026

تمام والدین اور طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے ہے کے کالج ہذا میں مورخہ 7 اپریل سے انٹر میڈیٹ کلاسز کے پری بورڈ امتحانات جاری ہیں۔ طالبات کو بارہا ان امتحانات میں اپنی شرکت یقینی بنانے کی تاکید کی گئی لیکن کچھ طالبات بدستور غیر حاضر رہیں ۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے احکامات کے مطابق ایسی تمام طالبات جو دو یا دو سے زیادہ پرچوں میں غیر حاضر رہیں ان کو رول نمبر سلپس جاری نہیں کی جائیں گی۔

Want your school to be the top-listed School/college in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


KamarMushani
Mianwali

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00