Namal Quran Academy

Namal Quran Academy

Share

Assalam o Alaikum

Here is Qari Muhammad Siddique

I am an Experienced Tutor of Holy Quran

22/08/2026

Power full Wazaif


゚viralシ


21/08/2026

Namal Quran Academy

゚viralシ


21/08/2026





゚viralシ

20/08/2026
20/08/2026

سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 104

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَدۡ جَآءَكُمۡ بَصَآئِرُ مِنۡ رَّبِّكُمۡ‌ۚ فَمَنۡ اَبۡصَرَ فَلِنَفۡسِهٖ‌ ۚ وَمَنۡ عَمِىَ فَعَلَيۡهَا‌ ؕ وَمَاۤ اَنَا عَلَيۡكُمۡ بِحَفِيۡظٍ ۞

ترجمہ:
تمہارے پاس آچکیں 111 نشانیاں تمہارے رب کی طرف سے پھر جس نے دیکھ لیا سو اپنے واسطے اور جو اندھا رہا سو اپنے نقصان کو اور میں نہیں تم پر نگہبان

تفسیر:
111 بَصَائِرُ سے دلائل توحید مراد ہیں فَمَنْ اَبْصَرَ فَلِنَفْسِہٖ جس نے مسئلہ توحید قبول کرلیا اس نے اپنے ہی بھلے کا کام کیا۔ وَمَنْ عَمِیَ فَعَلَیْہَا اور جو شرک پر قائم رہا اس نے اپنا نقصان کیا وَ مَا اَنَا عَلَیْکُمْ بِحَفِیْظٍ میں تم پر نگران نہیں ہوں میں تو صرف اللہ کی طرف سی منذر و مبشر ہوں وَاِنَّمَا اَنَا مُنْذِرٌ اللہ تعالیٰ ھُوَ الَّذِیْ یَحْفَظُ اَعْمَالَکُمْ وَ یُجازِیْکم عَلَیھَا (روح ج 7 ص 249) اس سے معلوم ہوا کہ آنحضرت ﷺ کارساز اور غیب دان نہیں تھے
Namal Quran Academy

゚viralシ

19/08/2026


゚viralシ

19/08/2026

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 101

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

بَدِيۡعُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ‌ؕ اَنّٰى يَكُوۡنُ لَهٗ وَلَدٌ وَّلَمۡ تَكُنۡ لَّهٗ صَاحِبَةٌ‌ ؕ وَخَلَقَ كُلَّ شَىۡءٍ‌ ۚ وَهُوَ بِكُلِّ شَىۡءٍ عَلِيۡمٌ ۞

ترجمہ:
نئی طرح پر بنانے والا آسمان اور زمین کا، کیونکہ ہوسکتا ہے اس کے بیٹا حالانکہ اس کے کوئی عورت نہیں، اور اس نے بنائی ہر چیز اور وہ ہر چیز سے واقف ہے
یہ مجھے امیج بنا کر دیں صحیح لفظ ومعانی اور مطالب کو دیکھ کر

Want your school to be the top-listed School/college in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Dhok Baloch Postal Office Jhoor Tahsil District Mainwali
Mianwali
42200