Govt. Secondary School Chapri

Govt. Secondary School Chapri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Secondary School Chapri, Education, Mianwali.

28/09/2026

پاسکل کے قانون کا پریکٹیکل

ہو میرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینتجس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت
22/09/2026

ہو میرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت
جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت

17/09/2026

طالب علم: محمد ارسلان
کلاس :ہفتم
انچارج: ناصر خان
سکول کے انتہائی شریف اور ہونہار طالب علم ، سکول کا کام ہمیشہ مکمل کرکے آتے ہیں، پڑھائی میں بہت اچھے ہیں اور ہمیشہ دیا گا سبق یاد کرکے آتے ہیں ۔

10/09/2026
Welcome Back
24/08/2026

Welcome Back

10/06/2026

محترم ڈاکٹر عامرشہزاد ہاشمی کی طرف سے گورنمنٹ ہائی سکول چاپری کی لائبریری کیلیے خوبصورت کتب کا تحفہ

حکومتِ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول چاپری میں موسمِ گرما کی تعطیلات22 مئی 2026 سے 23 اگست 202...
21/05/2026

حکومتِ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول چاپری میں موسمِ گرما کی تعطیلات
22 مئی 2026 سے 23 اگست 2026 تک ہوں گی۔
تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ تعطیلات کے دوران دیا گیا ہوم ورک ذمہ داری کے ساتھ مکمل کریں اور روزانہ کچھ وقت اپنی پڑھائی کے لیے ضرور نکالیں تاکہ تعلیمی سلسلہ متاثر نہ ہو۔
والدین سے بھی گزارش ہے کہ وہ تعطیلات کے دوران اپنے بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں، اخلاقی تربیت اور صحت پر خصوصی توجہ دیں اور ہوم ورک مکمل کروانے میں سکول کے ساتھ تعاون کریں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ تعطیلات تمام طلبہ کے لیے مفید، محفوظ اور خوشگوار ثابت ہوں۔
منجانب:
ہیڈماسٹر
ڈاکٹر ظہور احمد
گورنمنٹ ہائی سکول چاپری

محترم والدین و عزیز طلبہ!آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جماعت نہم کے امتحانات مکمل ہو چکے ہیں۔ لہٰذا تمام طلبہ 11 مئی 2026...
09/05/2026

محترم والدین و عزیز طلبہ!
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جماعت نہم کے امتحانات مکمل ہو چکے ہیں۔ لہٰذا تمام طلبہ 11 مئی 2026 بروز پیر سے باقاعدگی کے ساتھ سکول حاضر ہوں۔
آپ کی حاضری اور پڑھائی کا تسلسل ہی کامیابی کی ضمانت ہے۔
والدین سے بھی گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی بروقت سکول آمد کو یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی سرگرمیاں احسن انداز میں جاری رہ سکیں۔
شکریہ
ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول چاپری

07/05/2026

Morning Assembly “GHS CHAPRI”
Rana Sikandar Hayat

20/04/2026

سر امان اللہ خان کی ریٹائرمنٹ
کے حوالے سے منعقد کی جانے والی تقریب
کا مکمل احوال
Rana Sikandar Hayat

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Secondary School Chapri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category