Superior College Mianwali

Superior College Mianwali

Share

To facilitate superior human beings

06/03/2025

𝗦𝘂𝗽𝗲𝗿𝗶𝗼𝗿𝗶𝘁𝘆 𝗔𝗱𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻
𝗧𝗲𝘀𝘁 𝟮𝟬𝟮𝟱 𝗙𝗼𝗿
𝗙𝗲𝗱𝗲𝗿𝗮𝗹 𝗕𝗼𝗮𝗿𝗱 𝗦𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀!
𝟬𝟵 𝗠𝗮𝗿𝗰𝗵 𝟮𝟬𝟮𝟱.

فیڈرل بورڈ کے طلباء کے لیے "سپیریئرٹی سپیڈ ٹیسٹ"

سپیریئر کالج میانوالی فیڈرل بورڈ کے طلباء کے لیے "سپیریئر اسپیڈ ٹیسٹ" کا انعقاد کر رہا ہے، جو ان طلباء کے لیے ہے جو فیڈرل بورڈ میں میٹرک کے امتحان کی تیاری کرنا چاہتے ہیں اور فرسٹ ائیر فیڈرل بورڈ میں داخلہ کے خواہشمند ہیں۔

ٹیسٹ کی تاریخ:
فیڈرل بورڈ کے طلباء کے لیے 𝟬𝟵 مارچ 𝟮𝟬𝟮𝟱ء ، بروز اتوار۔

ٹیسٹ کی تفصیل:
یہ ایک 𝟭𝟬𝟬 نمبروں پر مشتمل ایم سی کیوز بیسڈ ٹیسٹ ہوگا، جس میں ہر مضمون کے 𝟮𝟬 نمبر ہوں گے:

✅ انگلش
✅ اردو
✅ میتھ / بائیولوجی
✅ فزکس
✅ کمپیوٹر / کیمسٹری

انعامات:
فری ایجوکیشن + 💯 فیصد سکالرشپ
یہ ایک شاندار موقع ہے اپنی قابلیت کو ثابت کرنے اور بہترین سکالرشپ حاصل کرنے کے لیے۔۔۔۔

اہم نوٹ:
یہ ٹیسٹ صرف فیڈرل بورڈ کے طلباء کے لیے ہے۔ سرگودھا بورڈ کے طلباء کرام کے لیے سپیریئرٹی سپیڈ ٹیسٹ 𝟬𝟱 اپریل 𝟮𝟬𝟮𝟱ء کو منعقد کیا جائے گا۔

اوقات کار:
𝟬𝟵:𝟬𝟬 سے 𝟭𝟮:𝟬𝟬 بجے
بمقام:
سپیریئر کالج میانوالی، علی ٹاؤن، پی ایف روڈ میانوالی۔

10/07/2024

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐩𝐞𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟒
𝗙𝗲𝗱𝗲𝗿𝗮𝗹 & 𝗦𝗮𝗿𝗴𝗼𝗱𝗵𝗮 𝗕𝗼𝗮𝗿𝗱
𝗥𝗲𝗴𝘂𝗹𝗮𝗿 𝗖𝗹𝗮𝘀𝘀𝗲𝘀
𝗟𝗮𝘀𝘁 𝗗𝗮𝘁𝗲 𝗙𝗼𝗿 𝗙𝗿𝗲𝗲 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽 👇🏻👇🏻
𝟭𝟯 𝗝𝘂𝗹𝘆 𝟮𝟬𝟮𝟰

میٹرک کے نتائج کے بعد سپیریئر کالج میانوالی لایا طلباء کرام کیلئے
ایک اور سنہری موقع !

محترم والدین!

سپیریئر کالج میانوالی میں فرسٹ ایئر کے داخلے جاری ہیں اور سپیریئر کالج میانوالی سیشن 𝟐𝟎𝟐𝟒 تا 𝟮𝟬𝟮𝟱 انٹرمیڈیٹ ریگولر کلاسز کے داخلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ تمام طلباء کو آگاہ کیا جاتا ہےکہ جن کا میڑک کے نتائج آ چکے ہیں وہ فرسٹ ایئر کے نئے شروع ہونے والی ریگولر کلاسز کا حصہ بن سکتے ہیں۔ سکالر شپ حاصل کرنے کی آخری تاریخ 𝟭𝟯 جولائی 𝟮𝟬𝟮𝟰 ہے۔

"سپیریئر کالج میانوالی" فیڈرل بورڈ کے انٹرمیڈیٹ پارٹ 𝟏 میں داخلے شروع ہو چکے ہیں۔

•𝐅𝐒𝐜 (𝐏𝐫𝐞_𝐌𝐞𝐝)
•𝐅𝐒𝐜 (𝐏𝐫𝐞_𝐄𝐧𝐠)
•𝐈𝐂𝐒

سپیریئر کالج میانوالی میں فرسٹ ایئر سرگودھا بورڈ کے ذیل پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔

•𝐅𝐒𝐜 (𝐏𝐫𝐞_𝐌𝐞𝐝)
•𝐅𝐒𝐜 (𝐏𝐫𝐞_𝐄𝐧𝐠)
•𝐅𝐀 (𝐈𝐓)
•𝐈𝐂𝐒

نوٹ : وہ تمام طلباء کرام جو سپیریئر کالج میانوالی کی پلس کلاسز میں ایڈمشن لے چکے ہیں۔ وہ اپنا داخلہ کنفرم کرنے کے لیے سپیریئر کالج میانوالی کا وزٹ کریں۔

جلد از جلد داخلہ حاصل کریں، داخلے میں مزید تاخیر طلباء کے لئے تعلیمی نقصان کا سبب ہو گی۔اپنے داخلہ ( ایڈمشن ) کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے درجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔ شکریہ

پرنسپل سپیریئر کالج میانوالی
رابطہ نمبر:
𝟎𝟑𝟎𝟏-𝟑𝟐𝟑𝟒𝟖𝟖𝟖
𝟎𝟒𝟓𝟗-𝟑𝟓𝟎𝟐𝟐𝟐
𝟎𝟒𝟓𝟗-𝟑𝟓𝟎𝟑𝟑𝟑


01/04/2024

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐩𝐞𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟒
𝟎𝟏 ̲𝐝̲𝐚̲𝐲̲𝐬̲ ̲𝐋̲𝐞̲𝐟̲𝐭̲.
𝐋𝐚𝐬𝐭 𝐃𝐚𝐭𝐞 𝟐 𝐀𝐩𝐫𝐢𝐥 𝟐𝟎𝟐𝟒

الحمدللہ! 🤲🤲
سپیریئر کالج میانوالی میں تعلیمی معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا۔

گزشتہ سالوں میں عالیشان و تاریخ ساز رزلٹس کی بات کی جائے تو سپیریئر کالج میانوالی ضلعی سطح ، صوبائی سطح پر 𝟏𝟏𝟎+ پوزیشنز، 𝟏𝟔𝟓𝟎+ بچوں کو سکالرشپس، 𝟐𝟓𝟎+ ڈاکٹرز + انجینئرز، اور بورڈ و یونیورسٹی میں ٹاپ 𝟏𝟏+ پوزیشن, بچوں کو 𝟑𝟖𝟖𝟑+ ، 𝐀 اور 𝐀+ گریڈ حاصل کرنے والا واحد ادارہ ہے۔ جس نے بہت ہی تھوڑے عرصے میں اپنی کامیابیوں کو پروان چڑھایا ہے۔ تو اپنے قابل اور ہونہار بچوں کا نام رجسٹر کروائیں اور سکالرشپ کے ساتھ اعلیٰ معیاری تعلیم حاصل کریں۔ ہمارے ہاں ایف ایس سی ( میڈیکل ، انجینئرنگ) ، آئی کام، آئی سی ایس، ایف اے، آئی ٹی میں داخلے شروع ہو گئے ہیں۔

سپیریئر کالج میانوالی میں فرسٹ ایئر کے ذیل پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔
•𝐅𝐒𝐜 (𝐏𝐫𝐞_𝐌𝐞𝐝)
•𝐅𝐒𝐜 (𝐏𝐫𝐞_𝐄𝐧𝐠)
•𝐅𝐀 (𝐈𝐓)
•𝐈𝐂𝐒
جلد از جلد داخلہ حاصل کریں، داخلے میں مزید تاخیر طلباء کے لئے تعلیمی نقصان کا سبب ہو گی۔اپنے داخلہ ( ایڈمشن ) کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے درجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔ شکریہ
پرنسپل سپیریئر کالج میانوالی
رابطہ نمبر:
𝟎𝟑𝟎𝟏-𝟑𝟐𝟑𝟒𝟖𝟖𝟖
𝟎𝟒𝟓𝟗-𝟑𝟓𝟎𝟐𝟐𝟐
𝟎𝟒𝟓𝟗-𝟑𝟓𝟎𝟑𝟑𝟑


Photos from Superior College Mianwali's post 21/10/2022

الحمدلله !
*05 Board Positions*
سپیریئر کالج میانوالی کا ایک اور اعزاز میانوالی کے نام،
سپیریئر کالج میانوالی کی سالانہ نتائج 2022 میں 05 بورڈ پوزیشنز
*A,A+ Grads*
*454 سٹوڈنٹس نے حاصل کیے A اور A+ گریڈز۔
*1000+ Marks*
*"66" سٹوڈنٹس 1000 سے زائد نمبرز لینے میں کامیاب رہے۔
یہ نتائج کسی ایک ادارے کی جانب سے سرگودها بورڈ اور میانوالی میں تاریخی اور ریکارڈ ساز ہیں۔
اپنی زمین (میانوالی) کی خدمت کا یہ سفر جاری رہے گا۔
*شکریہ اہلیان میانوالی* قابل احترام اساتذہ اور تمام طلباء*
"سپیریئر کالج میانوالی"

15/06/2022


محترم والدین،
سپیریئر کالج میانوالی میں فرسٹ ایئر (11th) کے داخلے جاری ہیں۔
13 جون سے باقاعده کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے، داخلے میں مزید تاخیر آپ کے بچے کے تعلیمی سال کو متاثر کر سکتی ہے۔ اس نقصان سے بچنے کے لئے اپنے بچوں کو جلد از جلد ان کلاسز کا حصہ بنائیں۔
داخلہ حاصل کرنے کے لئے آپ صبح 7:30 سے شام 5 بجے تک کالج تشریف لا سکتے ہیں۔
"سپیریئر کالج میانوالی"

Photos from Superior College Mianwali's post 02/06/2022



*ریکارڈ ساز نتائج*
سپیریئر کالج میانوالی کے 2021 کے نتائج میں 224+ طلباء نے ہزار سے ذائد نمبرز حاصل کیے۔یہ کسی ادارے کے لئے بہت بڑی کامیابی اور اسکی محنت اور بہترین تعلیمی پالیسیوں کا ثبوت ہے۔
سپیریئر کالج میانوالی اللّه کے بھروسے سیشن 2022 کے داخلوں کا اس عہد کے ساتھ آغاز کر چکا ہے کہ یہ سال بھی بہترین نتائج اور والدین کا ہم پہ یقین پورا کرنے کا سال ہو گا۔
سپیریئر کالج میانوالی ذیل پروگرامز میں داخلے کر رہا ہے۔
*FSc
*ICs
*I.com
*FA (IT)
"کلاسز کا آغاز 7 جون (2022) سے ہو رہا ہے"
داخلے کے لئے آپ ان اوقات کار میں کالج آ سکتے ہیں۔
8:00 am to 5:00 pm
"سپیریئر کالج میانوالی"

01/06/2022


السلام علیکم !
بورڈ اور ضلع میں مسلسل پوزیشن اور بہترین کارکردگی دکھانے والا ادارہ سپریئر کالج میانوالی فرسٹ ایئر (سیشن 2022) کے داخلوں کا آغاز کر چکا ہے۔
ذیل پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔
*FSc (Pre_Med)
*FSc (Pre_Eng)
*ICS
*I.com
*FA (IT)
*"باقاعده کلاسز کا آغاز 7 جون 2022 سے ہو رہا ہے"
مزید رہنمائی اور معلومات کےلیے کالج وزٹ کریں یا ان نمبرز پہ رابطہ کریں۔
0336-3234888
0301-3234888

پرنسپل سپیریئر کالج میانوالی

31/05/2022

Respected Parents!
Aoa!
It is hereby informed that Superior College Mianwali is going to Conduct MDCAT/ECAT Preparatory and Scholarship Test on 01/06/2022 (Wendnesday).
Venue: Superior College Mianwali
Timing: 08:30am to 12:30pm
Regards

30/05/2022

Superior Admission Test 2022

27/05/2022

السلام علیکم!
محترم والدین،کل بروز ہفتہ 28 مئی(2022) سپیریئر کالج میانوالی گیارویں جماعت میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے ایڈمشن ٹیسٹ کا انعقاد کر رہا ہے۔
جن طلباء نے ابھی تک ٹیسٹ کی رجسٹریشن نہیں کرائی وہ کل ٹیسٹ سے قبل بھی خود کو رجسٹر کرا سکتے ہیں۔
اوقات کار: صبح 8:00 سے 11
بمقام:پی۔اے۔ایف روڈ سپیریئر کالج میانوالی

16/05/2022
15/05/2022

السلام علیکم !
محترم والدین و عزیز طلباء !
ضلع میانوالی میں سب سے زیادہ تعداد میں A اور A+ گریڈز اپنے نام کرنے والا ادارہ سپیریئر کالج میانوالی سیشن (2022) کا ایڈمشن ٹیسٹ 28 مئی کو منعقد کرنے جا رہا ہے۔
اس ایڈمشن ٹیسٹ کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ یہ ٹیسٹ فرسٹ ایئر میں داخلہ حاصل کرنے کے خواہشمند طلباء کے لئے ہے۔ طلباء اس رجسٹریشن کے بعد ہی ٹیسٹ دینے کے اہل ہونگے۔ برائے مہربانی آپ بھی اپنی رجسٹریشن 25 مئی سے پہلے کنفرم کرائیں۔
رجسٹریشن کالج تشریف لا کر یا کالج کے رابطہ نمبرز پہ ذیل میں دی گئی معلومات کی فراہمی سے بھی کرائی جا سکتی ہے۔
Student Name:
Father Name
School:
Contact No:
رابطہ نمبرز:
03013234888
03363234888
منجانب:پرنسپل سپیریئر کالج میانوالی

Want your school to be the top-listed School/college in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


PAF Road Ali Town
Mianwali
42200