مدرستہ الحسنین روکھڑی میانوالی

مدرستہ الحسنین روکھڑی میانوالی

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدرستہ الحسنین روکھڑی میانوالی, Education Website, Mianwali.

07/06/2026

منزل سنانے کے بعد سپارے کا ٹیسٹ ماشاءاللہ حافظ حبیب اللہ ولد حافظ عید محمد مرحوم اللہ تعالیٰ ان کی اولاد کو ان کیلئے صدقہ جاریہ بناے

20/04/2026
17/04/2026

مدرستہ الحسنین روکھڑی میانوالی میں حفظ کے ساتھ ساتھ سکول کی تعلیم بھی مڈل تک دی جاتی ہے ماشاءاللہ استاد حافظ کاشف عزیز چھٹی جماعت کو سکول کی تعلیم دے رہے ہیں

17/04/2026

ماشاءاللہ مدرسہ الحسنین روکھڑی میانوالی کے استاد محترم قاری وقاص وحید صاحب اپنے خوبصورت آواز میں عشاء کی نماز پڑھا رہے ہیں

17/04/2026

ماشاءاللہ مدرستہ الحسنین روکھڑی میانوالی کی طلباء گراؤنڈ سے واپس قطار میں اتے ہوئے

29/03/2026

(تمام اہل اسلام اور خاص کر اہلیان روکھڑی موچھ میانوالی کے لئے عظیم خوشخبری) داخلہ عام: مدرسۃ الحسنین
روکھڑی، ضلع میانوالی
زیرِ سرپرستی: حضرت مولانا مفتی حماد نور صاحب (مہتمم جامعہ ہذا)
📚 تعلیمی شعبہ جات (ترتیب وار):
* شعبہ ناظرہ قرآن: تجوید و قراءت کے ساتھ بنیادی قاعدہ اور ناظرہ۔
* شعبہ حفظِ قرآن: مکمل قرآنِ مجید کو حفظ کرنے کا بہترین نظام۔
* شعبہ گردان: حفظ شدہ پاروں کی پختگی اور دہرائی پر خصوصی توجہ۔
* عصری تعلیم: دینی ماحول میں آٹھویں جماعت تک اسکول کی تعلیم۔
⚠️ داخلہ کی لازمی شرائط:
* تعلیمی قابلیت: طالب علم کا کم از کم پنجویں (5th) پاس ہونا ضروری ہے۔
* عمر کی حد: طالب علم کی عمر 11 سال سے کم نہ ہو۔
* تحریری امتحان: داخلے کے لیے ریٹن ٹیسٹ لیا جائے گا، کامیابی کی صورت میں ہی داخلہ دیا جائے گا۔
📄 ضروری دستاویزات:
* طالب علم کا اصل ب فارم (B-Form)۔
* والد کے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی۔
* داخلہ کے وقت سرپرست کی موجودگی لازمی ہے۔
🛡️ ادارے کی نمایاں خصوصیات:
* کیمروں کے ذریعے نگرانی: مکمل سی سی ٹی وی (CCTV) سسٹم۔
* ماہر اساتذہ: تجربہ کار اور مشفق اساتذہ کی زیرِ نگرانی تعلیم۔
* بہترین سہولیات: کشادہ گراؤنڈ، کھلا ہال اور صاف ستھرے کلاس رومز۔
* عملی تربیت: مسنون دعاؤں اور نماز کی خصوصی مشق۔
📞 رابطہ اور معلومات:
موبائل نمبر:03461007376/03125467226
پتہ: روکھڑی، ضلع میانوالی
من جانب: مدرسہ انتظامیہ، جامعہ ہذا

29/03/2026

معزز والدین کل سے جامعہ مدرسہ الحسنین روکھڑی میانوالی میں عید کی چھٹیوں کے بعد تمام شعبہ جات میں پڑھاٸ کا أغاز ھو رھا ھے بچوں بچیوں کو شیڈول مطابق بہیجیں

Photos from ‎مدرستہ الحسنین روکھڑی میانوالی‎'s post 13/03/2026

الحمدللہ مدرسۃ الحسنین روکھڑی میانوالی میں تقریباً 100 طلباء زیر تعلیم ھیں مدرسہ میں شعبہ حفظ کی 3 کلاسیں اور شعبہ کتب کے 2 درجے اور آٹھویں جماعت تک سکول کی تعلیم بھی دی جاتی ھیں دینی مدارس مخیر حضرات کے تعاون سے ھی چلتے ہیں رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں اپنے مال سے زکوٰۃ عشر فطرانہ صدقہ نکال کر مدرسۃ الحسنین روکھڑی میانوالی میں جمع کروائے جاز کیش اور ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر 03345467226 قاری نورزمان

Want your school to be the top-listed School/college in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Mianwali