Bright Products B-Pro

Bright Products B-Pro

Share

Quraan is best Solution of our all Problems

30/03/2024

یا اللہ
ہمیں فضولیات سے بچا کر جہاد فی سبیل اللہ کے عظیم کام میں شامل فرما

19/03/2024

???

17/03/2024

میں تو حیران ہوں دوستو
کہ
کس قدر بے حس اور بے شرم ہوگٸے ہمارے بڑے
کوٸی فلسطین کیلیے کچھ نہیں کررہا

12/03/2024

یا میرے مولا 🙏
فلسطین کی مدد کے لیے ہمیں آگے بڑھنے کی ہمت دےدیجیے ہم شرمندہ ہیں فقط سوشل میڈیا پر ہی آواز اٹھا رہے ہیں
ہمیں معاف فرما

12/03/2024
11/03/2024

صرف یا اللہ مدد باقی سب شرک و بدعت

ویسے تو قرآن و احادیث میں بہت سے دلاٸل ہیں جو کہ اھلِ حق اچھی طرح جانتے ہیں پر اس پوسٹ کے ذریعے دو آیات پڑھ کر سمجھ لیں تو آپ کی نجات کا ذریعہ بن سکتی ہیں
جزاك اللهُ‎

10/03/2024

احتیاط کیجیے
فیس بک پر پوسٹ دیکھنے کو مل رہی ہیں کہ
اللہ اسراٸیل کو تباہ و برباد کرے وغیرہ نعوذ باللہ
اسراٸیل اللہ تعالی کے نبی حضرت یعقوب ع کا لقب ہے لہذا آپ یوں کہہ سکتے ہیں اللہ یہود و نصاری کو برباد کرے جو فلسطین کے مظلوم لوگوں پر ظلم و ستم کررہے ہیں

07/03/2024

یا اللہ پاک
ہماری غلطیوں سے درگزر فرماٸیے اور ہمیں بھی نظامِ خلافت نصیب فرمادے ۔

05/03/2024

صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وسلم

03/03/2024

یا اللہ ہمارے پاس کچھ نہیں ہے لیکن ہم بہت کچھ کرسکتے ہیں پر ہم کچھ نہیں کررہے میرے مولا ہم سے جب کل قیامت کے روز فلسطین کے مظلوم بچے سوال کریں گے تو ہمارے پاس جواب میں کچھ نہیں ہوگا ہمیں معاف کیجیے ۔
مولا مولا میرے مولا ہماری غلطیوں سے پلییییز درگزر کیجیے ہمارا زمانہ تیرے پیارے محبوب کے زمانے سے بڑے دور کا زمانہ ہے اور ہم نے تو صحابہ رض کو بھی نہیں دیکھا اور انکے تربیت یافتہ تک بھی ہماری نظر نہیں پہنچی ہمارے ساتھ شفقت والا معاملہ فرماٸیے اور دنیا کے دھوکوں اور فتنوں سے محفوظ کرکے میں پلیز جہاد کے لیے پسند کرلے ۔
ہم مانتے ہیں ہم اس لاٸک نہیں کہ اس عظیم کام میں شریک ہوں پر تیری رحمت کا واسطہ دے کے تجھ سے سوال کرتے ہیں مولا بس اب کرم فرما دے آمین

03/03/2024

یا اللہ یا مولا
عاجزی سے دعا ہے
ہم جیسے بے غیرت اور بے حس لوگوں کو شرم دے دے تاکہ ہم بھی جہاد فی سبیل اللہ اپنا سکیں
😭

03/03/2024

Reality

Want your school to be the top-listed School/college in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Mianwali
3595