19/04/2026
!خوشخبری
سکول گداخیل ( ایلیمنٹریASP)گورنمنٹ پرائمری
داخلے جاری ہیں
ECCE(پریپ) to 8th (ہشتم)class
!خصوصیات
1:کوالیفائڈ سٹاف
2:موزوں نصاب
3:فری کتابیں اور فری تعلیم
4:بہترین تعلیمی ماحول
5:صاف اورکشادہ کلاس رومز
!نوٹ
8th class 292/400 :پیکٹا ایگزام میں علاقے میں پہلی پوزیشن
03027045776:معلومات کے لئے رابطہ نمبر
11/04/2026
Allahumdolillah
Govt ASP Elementry School Gidda khel PECTAA Exam me First position 292/400,220/400/183/400, 176/400,174/400
Tital pass Student 5/9
But afsos k koch jasazo ne post ki he k Gps Gidda khel me ik bachi pas he
31/03/2026
📢 اہم اعلان – نتائج کا اعلان! 📢
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عزیز طلباء و طالبات، والدینِ محترم اور اساتذہ کرام!
الحمد للہ!
**گورنمنٹ انصاف آفٹرنون ایلیمنٹری سکول گداخیل نے ای سی سی ای (ECCE) سے لے کر جماعت ہفتم تک کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
طلباء نے بہترین کارکردگی دکھائی ہے۔ کامیاب طلباء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! اللہ تعالیٰ ان کے مستقبل کو روشن کرے۔
تفصیلی نتائج اسکول کے نوٹس بورڈ پر اور دفتر میں دستیاب ہیں۔ والدین اپنے بچوں کے ساتھ ضرور آئیں اور نتائج دیکھیں۔
ناکام طلباء کو بھی حوصلہ افزائی! ان شاء اللہ اگلے سال بہتر نتائج حاصل ہوں گے۔
گورنمنٹ پرائمری (انصاف آفٹرنون ایلیمنٹری )سکول گداخیل
🌟 تعلیم ہی ترقی کی کنجی ہے 🌟
اس کی کل تعداد 247 ہے اور اس سال 300 تک پہنچ جائے گالیکن افسوس کہ یہ سکول حکومت پیف دے رہا ہے
شیئر کریں اور اپنے بچوں کو مبارکباد دیں
Rana Sikandar Hayat
06/02/2026
اللہ کے کرم سے ہم نے اپنے طالب علموں کو ایک مختصر ٹر یپ دیا۔جوکہ مطالعہ کے لحاظ بہت ہی اچھا رہا ہے
جس میں کیڈٹ کالج عیسی خیل نمایاں ہے، دریا کنارہ کالاباغ اور انجوئے کےلئے خٹک پارک
اس ٹریپ میں امید ہے بچوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور اس سے بچوں میں پڑھنے کا ایک نیا ولولہ اورایک نیا جزبہ پیدا ہو گا ۔
والسلام ۔
گورنمنٹ آفٹرنون (ایلیمنٹری) سکول گداخیل
10/12/2025
گورنمنٹ پرائمری سکول گداخیل سٹاف درد خلق فاؤنڈیشن سلطان خیل کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
ہمارے گاؤں کے 16 یتیم اور غریب بچوں کو سردیوں سے بچنے کے لئے سویٹرزاور شوز دے دیے گئے ہیں۔
اللہ پاک درد خلق فاؤنڈیشن کی ٹیم اور اس سے امداد کرنے والوں کو مزید علاقے کے یتیم اور غریب بچوں سے امداد کرنے کی توفیق دے اور اللہ پاک ان کا دیا ہوا قبول ومنظورکرے آمین ۔اور میں اپنے گاؤں کے مشران ،نوجوان اور کاروباری حضرات سے اپیل کرتا ہوں کہ درد خلق فاؤنڈیشن کے ساتھ امداد کریں ۔شکریہ