Little Angels School
🌟 Little Angel School 🌟
Admissions 2026 🏫
Fun • Learning • Growth ✨
📍 Iskanderabad Housing Colony
📞 0304-8881730
18/04/2025
کلچر ڈے کی کچھ جھلکیاں
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ*
سکول ہذا میں *"18 اپریل"* بروز *"جمعہ"* کو ثقافتی دن" *Culture Day* " کاانعقاد کیا جارہا ہے`*
`بچے ثقافتی ملبوسات میں سکول آئیں اور ثقافتی کھانا ساتھ بنا کر لائیں گے
*سکول کا وقت صبح "8 بجے" ہے*
*جمعہ کے دن چھٹی "11:30" ہو گی*
*اپنے بچوں کے لیے سکول کا تعلیمی اور تربیتی سرگرمیوں میں ساتھ دیں تاکہ آپ کے بچوں کی اچھی اور احسن انداز میں تربیت کی جاسکے۔*
*وقت کی پابندی کریں اور اپنے بچوں کی سکول میں حاضری یقینی بنائے*
*شکریہ!*
انتظامیہ:
*لٹل اینجل سکول اسکندرآباد*
12/04/2025
عید کی خوشیاں منائیں
لیٹل اینجل سکول کے ساتھ
لیٹل اینجل سکول اسکندر آباد میانوالی
12/04/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mianwali
ISKANDERABAD