اگر آپ کے پاس پیسہ نہیں ہے تو پیسہ کمائیں اگر نوکری نہیں ہے تو ہنر کمائیں اور شادی نہیں ہے تو شادی کروائیں اور اگر کچھ نہیں ہے تو سیدھا یورپ جائیں
Bright Future Career Counselling with Engineer M Hanif
Bright Future Career Counselling With Engineer M Hanif [Study Abroad, Scholarships, Career Selection]
جو لوگ اس ہاتھ کو کاٹتے ہیں جو انہیں کھلاتا ہے، وہی عموماً اس جوتے کو چاٹتے ہیں جو انہیں مارتا ہے
31/10/2025
جیب خالی ہو تو پنکچر لگواتے وقت پانی میں اٹھتا ایک چھوٹا سا بلبلا بھی دل کی دھڑکن تیز کر دیتا ہے۔ 💔
حضرات ایک ضروری علان 📢
رائیونڈ لاہور میں سالانہ تبلیغی اجتماع کا آغاز انشاء اللہ6 نومبر سے ہوگا اور 9 نومبر کو دعا ہوگی جبکہ دوسرے حصے کا آغاز 13 نومبر سے ہوگا اور دعا 16 نومبر کو ہوگی
25/10/2025
Bitter Fact, Hard to FOLLOW
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Chashma
Mianwali
42030