20/09/2025
الحمداللہ و شکراللہ ۔۔۔سرسید ماڈل گرلز کالج چکڑالہ ضلع میانوالی کا شاندار ریزلٹ
join us for your bright future.
20/09/2025
الحمداللہ و شکراللہ ۔۔۔سرسید ماڈل گرلز کالج چکڑالہ ضلع میانوالی کا شاندار ریزلٹ
20/08/2025
الحمدللہ
Big shout out to my newest top fans! Malik Saqib Awan
27/07/2025
ماشاءاللہ الحمدللہ سر سید ماڈل سیکنڈری سکول گرلز و بوائز چکڑالہ تحصیل و ضلع میانوالی میٹرک 2025 کے انگلش میڈیم کورس میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کواور ان کے والدین کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین اور سکول کو دن دگنی رات چوگنی ترقی و کامیابی عطا فرمائے آمین ۔
منجانب:- پرنسپل و سٹاف سر سید ماڈل سیکنڈری سکول گرلز و بوائز چکڑالہ تحصیل و ضلع میانوالی
30/04/2025
محنت کشوں کو سلام
30/04/2025
Come and join us
26/04/2025
We want you 👇
خواہش مند حضرات اپنی C.v ,واٹس ایپ کریں
17/04/2025
سرسید ماڈل گرلز کالج چکڑالہ ضلع میانوالی میں فرسٹ ائیر کے داخلوں کا آغاز 21 اپریل 2025 اور کلاسز کا آغاز 02 مئی 2025 سے (ان شااللہ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
| Monday | 07:00 - 14:00 |
| Tuesday | 07:00 - 14:00 |
| Wednesday | 07:00 - 14:00 |
| Thursday | 07:00 - 14:00 |
| Friday | 07:00 - 12:00 |
| Saturday | 07:00 - 14:00 |