Mahdi

Mahdi أشھد أن علیًّا ولی اللّہ❤️

17/08/2025

بچپن سے تمہارا میں عزادر ہوں مولاء🙏😭

❤
28/07/2025

❤

شبیہ زیارت بی بی زینب کبرئ سلام اللہ علیہ🚩❤
25/07/2025

شبیہ زیارت بی بی زینب کبرئ سلام اللہ علیہ🚩❤

16/06/2025

حرم مولا رضا علیہ السلام کے قریب اسرائیل کا حملہ؟؟

الحمداللہ کوئی نقصان نہیں ہوا۔
یا اللہ اسرائیل ناجائز ریاست کو برباد فرما۔
آمین ثمہ آمین🙏🤲

02/06/2025

مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ❤

02/06/2025

الحمدللہ دریائے نہرے فرات کو صاف کرکے دوبارہ تعمیر کیا جا رہا ہے.
کربلا📍

27/05/2025

انسان بڑی عجیب مخلوق ہے۔
یہ جانور کو تو تکلیف میں دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا مگر انسان کو مصیبت میں دیکھ کر خوش ہوتا ہے
💯

❤🇪🇭
08/05/2025

❤🇪🇭

07/05/2025

نصر من الله و فتح قريب
شاہِ مرداں شیرِ یزداں قوت، پروردگار
لافتی اِلاعلی لا سیف اِلا ذوالفقار
پاکستان پائندہ باد🇵🇰🤲

06/04/2025

لوگ پوچھتے ہیں نہ کہ کیسے کربلا میں نواسا پیغمبر صہ پر ظم ہو رہا تھا اور باقی سب خاموش تھے
ایسے ہی تھا جیسے اب غزہ پر ظلم ہو رہا ہے اور ہم سب خاموش تماشائی۔

العجل یا امام زمانہ علیہ السلام🙏😢

حضرت علی علیہ السلام کا فرمان ہے کہ"اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہےاور انہیں سنبھال کر رکھنا تمہا...
03/04/2025

حضرت علی علیہ السلام کا فرمان ہے کہ
"اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے
اور
انہیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر."
💓💯

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahdi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mahdi:

Shortcuts

Share

Category