26/10/2025
GES Chak No. 16DB
Government School
26/10/2025
📢 اہم اطلاع برائے والدین
محکمہ صحت و آبادی اور محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کے تعاون سے
انسانی پیپیلوما وائرس (HPV) ویکسین برائے سروائیکل کینسر
کی مہم 15 ستمبر سے 27 ستمبر 2025 تک جاری رہے گی۔
✅ یہ ویکسین صرف 9 سے 14 سال کی بچیوں کو لگائی جائے گی۔
✅ ویکسین لگوانے سے پہلے بچی کے والدین/سرپرست کی تحریری اجازت لازمی ہوگی۔
❌ بغیر اجازت کسی بچی کو ویکسین نہیں لگائی جائے گی۔
01/09/2025
خوش آمدید ہماری رونقیں
TikTok · KUMAIL Check out KUMAIL’s video.
23/08/2025
تحصیل پپلاں ضلع میانوالی میں شاندار وزٹ 🌟
کل تحصیل پپلاں ضلع میانوالی میں
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب (SED) کی خصوصی مانیٹرنگ ٹیم نے مختلف اسکولوں کا دورہ کیا۔
اس موقع پر سی ای او ملک احمد یار صاحب میانوالی,ڈی ای او ایلیمنٹری ملک طارق عباس صاحب , ڈپٹی ڈی ای او (مردانہ) ایلیمنٹری پپلاں
جناب ملک منیر سبحانی صاحب نے ٹیم کے ساتھ بھرپور وقت گزارا اور اسکولوں کی چیکنگ کے عمل کو نہایت مؤثر اور بہترین انداز میں مکمل کروایا۔
مانیٹرنگ ٹیم نے وزٹ کو کامیاب قرار دیتے ہوئے ملک منیر سبحانی صاحب ڈپٹی ڈی ای او میل پپلاں کے مثالی کنڈکٹ، محنت اور لگن کو بے حد سراہا۔
📌 اس کامیاب وزٹ پر ہم نہ صرف ملک منیر سبحانی صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں بلکہ ساتھ ہی تمام متعلقہ ہیڈ ماسٹر صاحبان اور AEOs کی محنت و تعاون کو بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
یہی باہمی ٹیم ورک ہمارے تعلیمی اداروں کو مزید کامیابیوں کی جانب لے جا رہا ہے۔
اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرماے۔آمین
یہ دن اور آنے والا ہر دن تمہارے نام، ہم سب کے دل میں بسے اور جان سے پیارے پاکستان کے نام؛ پوری قوم کو جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
14/08/2025
یوم آزادی
28/05/2025
Big shout out to my new rising fans! Sheharyar Shari
28/05/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdul Rahman, Bismillah Khan, Ajab Jutt
16/05/2025
سٹوڈنٹس کونسل الیکشن GES 16 DB
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Pull Chak No 16 DB
Mianwali
0459
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 08:00 - 12:30 |
01/09/2025