Science Plus Academy

Science Plus Academy ✨ join us ✨ For all type of competitive exams preparation ✨

23 September
23/09/2026

23 September

FPSC SST کی تیاری کا موقع ضائع نہ کریں!کیا آپ نے ابھی تک اپنی تیاری شروع نہیں کی؟بغیر درست رہنمائی اور منظم تیاری کے مقا...
06/09/2026

FPSC SST
کی تیاری کا موقع ضائع نہ کریں!

کیا آپ نے ابھی تک اپنی تیاری شروع نہیں کی؟
بغیر درست رہنمائی اور منظم تیاری کے مقابلے کے امتحان میں کامیابی مشکل ہو سکتی ہے۔

اب وقت ہے اپنی تیاری کو صحیح سمت دینے کا!

Science Plus Academy
کے ساتھ FPSC SST Preparation میں شامل ہوں،
جہاں Pedagogy اور English
پر focused ، Concept Clarity اور Better Preparation پر توجہ دی جائے گی۔

آج Registration کا آخری دن ہے!

Register Now
03450858493





Science Plus Academy

ہمارا نیا سیشن سوموار سے شروع ہو رہا ہے....  اس سیشن میںFPSC SST Official Syllabus کور کروایا جائے گا..  جن سٹوڈنٹس نے ا...
04/09/2026

ہمارا نیا سیشن سوموار سے شروع ہو رہا ہے....
اس سیشن میں
FPSC SST Official Syllabus
کور کروایا جائے گا..

جن سٹوڈنٹس نے اس سیشن میں انرول ہونا ہے وہ ابھی وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03450858493

Join Science Plus Academy
31/08/2026

Join Science Plus Academy

31/08/2026

📢 New Session for FPSC SST

Science Plus Academy is starting a new one-month preparation session for FPSC SST from 07 September.

✅ Best Preparation
✅ One Month Complete Session
✅ Fee: Rs. 1500/- only

📱 For details and registration, contact on WhatsApp:
0345-0858493

Join Science Plus Academy and prepare with the right guidance for your FPSC SST exam.

Science Plus Academy

🌙 عید میلاد النبی ﷺ کی خصوصی پیشکش 🌙📚 نیا کیمسٹری پریپریشن سیشناگر آپ PPSC، FPSC، KPPSC، SPSC، NTS، BPSC یا دیگر مقابلے ...
26/08/2026

🌙 عید میلاد النبی ﷺ کی خصوصی پیشکش 🌙

📚 نیا کیمسٹری پریپریشن سیشن

اگر آپ PPSC، FPSC، KPPSC، SPSC، NTS، BPSC یا دیگر مقابلے کے امتحانات کے لیے کیمسٹری کی تیاری کرنا چاہتے ہیں، تو یہ موقع صرف آج کے لیے ہے!
✨
جو طالب علم آج رات 9:00 بجے تک اس سیشن کی فیس جمع کروائے گا، اسے ملے گی:
🔥 40٪ خصوصی رعایت! 🔥
یعنی:
1000 روپے نہیں بلکہ۔۔۔۔۔۔ 👇
🎯 صرف 600 روپے!

سیشن میں آپ کو ملے گا:
📌 مکمل کیمسٹری کی تیاری
📌 معیاری پی ڈی ایف نوٹس
📌 ریکارڈڈ ویڈیو لیکچرز
📌 روزانہ آن لائن ٹیسٹ سسٹم
📌 مقابلے کے امتحانات کے مطابق تیاری
📌 کم وقت میں بہتر اور منظم تیاری

⏰ خصوصی آفر کی آخری مہلت:
آج رات 9:00 بجے تک
👉 For schedule details and any queries, contact whatsapp # 03450858493

21/08/2026

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّ عَلى آلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ وَسَلِّمْ

نیا کیمسٹری سیشن ✨ 📚 تیس دن۔ تیس ٹیسٹ۔روز محنت = یقینی کامیابیکسی بھی مقابلے کے امتحان کے لئے کیمسٹری کی تیاری کرنی ہے۔۔...
19/08/2026

نیا کیمسٹری سیشن ✨ 📚

تیس دن۔ تیس ٹیسٹ۔
روز محنت = یقینی کامیابی

کسی بھی مقابلے کے امتحان کے لئے کیمسٹری کی تیاری کرنی ہے۔۔۔
تو یہ سیشن آپ کے لیے ہے!

کیا خاص ہے؟
- پی ڈی ایف نوٹس
- ریکارڈڈ لیکچرز
- روزانہ آن لائن ٹیسٹ سسٹم
- جامع کیمسٹری تیاری
- کم فیس، زیادہ فائدہ

فیس: صرف 1000 روپے
لاسٹ ڈیٹ فار رجسٹریشن : 29 اگست

کامیابی کا سفر آج ہی شروع کریں! 📚


Science Plus Academy

کیا آپ کا بچہ 9th کی Chemistry میں پیچھے رہا ہے؟ 😟  سکول میں جلدی کورس ختم، گھر میں سمجھ نہیں آ رہی، اور امتحان سر پر؟ای...
18/08/2026

کیا آپ کا بچہ 9th کی Chemistry میں پیچھے رہا ہے؟ 😟
سکول میں جلدی کورس ختم، گھر میں سمجھ نہیں آ رہی، اور امتحان سر پر؟
ایسے میں بچوں کا سلیبس ادھورا رہ جاتا ہے، Revision نہیں ہوتی، اور آخر میں صرف رٹا رہ جاتا ہے۔
نتیجہ: کم نمبر اور کانفیڈنس ختم۔

اب وقت ہے پلان کے ساتھ پڑھنے کا۔۔۔

📚 9TH CLASS CHEMISTRY NOTES GROUP
بذریعہ Science Plus Academy

📖 نوٹس SNC بک کے مطابق- کوئی ٹاپک مس نہیں ہو گا
📅 پلان: پیر تا جمعرات 1 نیا ٹاپک، جمعہ ہفتہ Revision، اتوار پورے ہفتے کا PDF
📌 ہر چیپٹر کے بعد: مکمل چیپٹر PDF برائے Revision
🧪 کوالٹی: سادہ الفاظ، تصور کلیئر، امتحان پر فوکس

👩‍🏫 اساتذہ کے لیے خاص: کلاس میں پڑھانے، ٹیسٹ بنانے اور طلبہ کو بھیجنے کے لیے ریڈی میٹ مواد
💰 صرف 300 روپے ماہانہ - معیاری تعلیم اب سستی

🎯 ہمارا مقصد: ہر طالبعلم کو آسان طریقے سے زیادہ نمبر دلوانا

🌟 روز 1 ٹاپک • ہفتہ وار Revision • چیپٹر ماسٹر • بہتر رزلٹ!

📢 YouTube اور Facebook پر Science Plus Academy
کو جوائن کریں
📣 اس پوسٹ کو شیئر کریں۔ آپ کی ایک شیئر سے کسی کا مستقبل بن سکتا ہے ✨

🧪 Science Plus Academy
ہمیشہ آپ کی مشکل کا حل بتانے کے لیے تیار ✨






Science Plus Academy

Address

Mianwali

Telephone

+923451268097

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Science Plus Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category