Asdi Niazi

Asdi Niazi

Share

اس پیج پر صرف سنجیدہ اور مہذب قسم کی پوسٹ شیئر کی جائیں ?

17/12/2025

❄️✨ سردی آ گئی ہے… انداز بھی بدلے گا! ✨❄️
پریمیم کوالٹی جیکٹس — ہر سائز، ہر رنگ، ہر بجٹ میں دستیاب!
🔥 فیشن بھی… گرمی بھی!
آپ کے لیے لائے ہیں ایسی شاندار جیکٹس جو:
✔️ مضبوط بھی ہیں
✔️ اسٹائلش بھی
✔️ گرم بھی
✔️ اور قیمت میں بھی مناسب!
✨ دستیاب سائز
Small | Medium | Large | XL

(مزید رنگ بھی دستیاب ہیں، تصاویر مانگ لیں!)
💸 قیمت
ہر بجٹ کے مطابق مناسب قیمتیں — رابطہ کریں، ہر قسم کی جیکٹ کی قیمت بھیج دی جائے گی۔
🚚 ڈلیوری
پاکستان بھر میں ڈلیوری کی سہولت!
📩 آرڈر دینے کے لیے
میسج کریں: سائز + رنگ + جیکٹ ٹائپ
آرڈر فوراً بک کر دیا جائے گا!
03014345932

13/12/2025

Whole day 😁😍😁 me and my friends

12/12/2025

❄️✨ سردی آ گئی ہے… انداز بھی بدلے گا! ✨❄️
پریمیم کوالٹی جیکٹس — ہر سائز، ہر رنگ، ہر بجٹ میں دستیاب!
🔥 فیشن بھی… گرمی بھی!
آپ کے لیے لائے ہیں ایسی شاندار جیکٹس جو:
✔️ مضبوط بھی ہیں
✔️ اسٹائلش بھی
✔️ گرم بھی
✔️ اور قیمت میں بھی مناسب!
✨ دستیاب سائز
Small | Medium | Large | XL | XXL

(مزید رنگ بھی دستیاب ہیں، تصاویر مانگ لیں!)
💸 قیمت
ہر بجٹ کے مطابق مناسب قیمتیں — رابطہ کریں، ہر قسم کی جیکٹ کی قیمت بھیج دی جائے گی۔
🚚 ڈلیوری
پاکستان بھر میں ڈلیوری کی سہولت!
📩 آرڈر دینے کے لیے
میسج کریں: سائز + رنگ + جیکٹ ٹائپ
آرڈر فوراً بک کر دیا جائے گا!
03014345932

06/12/2025

ماشاءاللہ ایک اور آرڈر دوستوں تک بخیر و عافیت پہنچ جائے گا ،
سردیوں کی تمام ورائٹی کی جیکٹس ، افغانی جیکٹس ، چترال ٹوپیاں ، knee pads , وول والی جیکٹس ،
انتہائی مناسب قیمت میں پشاور والے ریٹس پر منگوا کر دی جاتی ہیں ،
نوٹ ، ہماری کوئی میانوالی دکان نہیں ہے ، صرف پشاور سے ارڈر پر مال منگواتے ہیں ،
۔
Whatsapp,,, 03014345932

12/03/2024

Pashto _ urdu
کوچنی اختر
چھوٹی عید یعنی عید الفطر

لوئے اختر ....بڑی عید یعنی عید
الاضحی

مسلہ۔۔۔۔۔ستونزہ/مسلہ
کام۔۔۔۔۔کار
سحری۔۔۔۔۔پیشمنے
سالن۔۔۔۔اینگولے/ترکاری
خشک میوہ۔۔۔۔وچہ میوہ
خریدنا۔۔۔۔۔اغیستل
فروخت۔۔۔۔۔خرسول
تولنا۔۔۔۔۔تلل/جوکل
دونو۔۔۔۔دواڑہ
بات چیت۔۔۔۔خبری تری
رابطہ۔۔۔۔۔اڑیکہ
کرنا۔۔۔۔۔کول
کرو۔۔۔۔۔اوکہ
اگانا۔۔۔۔۔کہ۔رل۔کرل
کاٹنا۔۔۔۔۔ریبل
سونا۔۔۔۔۔اودہ کیدل
مارنا۔۔۔۔۔وھل
ایئر پورٹ۔۔۔۔۔ہوای ڈگر/ایر پورٹ
جہاز۔۔۔۔۔۔الوہ تکہ
ہیلی کاپٹر۔۔۔۔۔چورلکہ/ہیلی کاپٹر
پرواز۔۔۔۔الوت۔۔۔alwat
تعلیم۔۔۔۔۔پوہہ
وہ۔۔۔۔۔ھغہ
مانگنا۔۔۔۔۔۔غوختل
چھوٹا۔۔۔۔وڑوکے
بڑا۔۔۔۔۔غٹ
گوشت۔۔۔۔غوخہ۔۔۔gwakha
باندھنا۔۔۔۔۔تڑل
مٹی۔۔۔۔۔خاورہ
دودہ۔۔۔۔۔پيpai
باورچی خانہ۔۔۔۔۔۔پخلان زے
سانس۔۔۔۔۔سا
کھانسی۔۔۔۔۔ٹوخے
کھاؤ۔۔۔۔اوخرہ
پیو۔۔۔۔۔اوسکہ
دیکھوں۔۔۔۔۔اوگورہ
پڑوسی۔۔۔۔۔گاونڈی
جب۔۔۔۔۔کلہ
شادی۔۔۔۔۔وادو
خالی۔۔۔۔۔تش
خوش آمدید۔۔۔۔۔پخیر راغلی
کیسی ہو۔۔۔۔۔سنگہ یی
میی۔۔۔۔۔زو
ہو۔۔۔۔یمہ
اوپر۔۔۔۔۔برہ
نیچے۔۔۔۔۔خکتہ
پہیچے۔۔۔۔۔شاتہ
نیچے۔۔۔۔۔لاندی

02/02/2024

Street football rules The old days :
1. No referee.
2. The game ends either when players are tired or at the Maghrib (sunset) call to prayer.
3. The score is 23-22.
4. A penalty is given if a player swears on god.
5. The chubby person becomes the goalkeeper 😝.
6. If the ball owner gets angry, he take the ball, and the game is over 😁.
7. The fouls is counted if everyone agrees 🙃.
8. The wal is a good player and can be in your team side at any time 😁.
9. An extra player is allowed if the teams are not equal 😂
10. Goalkeepers can be changed during a penalty kick 😆.
11. If the ball goes over the crossbar, the game pauses for half an hour to discuss whether it's a goal or not 😄.
12. The ball owner plays for the stronger team 😝.

Greetings to everyone who lived these beautiful memories ❤️

15/01/2024

‏یہ لوگ پاؤں سے نہیں، ذہن سے اپاہج ہیں اُدھر چلیں گے جدھر رہنما چلاتا ہے

04/01/2024

I have reached 700 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

30/10/2023

"ہو سکتا ہے کہ میری حیرت انگیز فتوحات نہ ہوں، لیکن میں آپ کو ان شکستوں سے حیران کر سکتا ہوں جن سے میں زندہ نکلا ہوں۔" .

➖ انتون چیخوف

29/10/2023

" جس عورت سے آپ محبت کرتے ہیں اُسے بھولنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ اُس سے شادی کر لیں ورنہ آپ پھر بھی اُس سے محبت کریں گے۔ "

➖ دوستوفسکی

04/10/2023

بال بال بچے
Hair hair children

مزید انگلش سیکھنے کےلیے انباکس میں رابطہ کریں ۔۔

12/09/2023

‏غیبی مدد۔۔۔۔؟؟؟؟
غیبی مدد نہ خلافت عثمانیہ کو بچانے کے لئے آئی، نہ اسرائیل کا قیام روکنے کے لئے آئی، نہ بابری مسجد کے وقت آئی، نہ عراق اور شام کے وقت آئی, نہ میانمار کے وقت آئی، نہ گجرات کے وقت آئی، نہ کشمیر کے لئے آئی۔

پھر بھی گھروں اور مسجدوں میں بیٹھ کر غیبی مدد کی صدا ؟؟؟؟؟

غیبی مدد جنگ بدر میں آئی۔۔ جب 1000 کے مقابلے میں 313 میدانِ جنگ میں اُترے۔

غیبی مدد جنگ خندق میں آئی جب اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پّیٹ پر 2 پتھر باندھے اور خود خندق کھودی اور میدانِ جنگ میں اُترے۔

غیبی مدد افغانستان میں آئی۔ جب بھوکے پیاسے مسلمان بے سرو سامانی کے عالم میں میدانِ جنگ میں اُترے۔

دنیا کا قیمتی لباس پہن کر، مال و زر جمع کر کے، لگژری ایئر کنڈیشنڈ گاڑیوں میں بیٹھ کر، جُھک جُھک کر لوگوں کے ہاتھ چومنے کی خواہش لے کر، لوگوں کی واہ واہ کی ہنکار کی خواہشات لئے مسجدوں کے ممبروں پر بیٹھ کر بددعائیں کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟

طاغوت کے نظام پر راضی اور پھر غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟؟

اللہ کی زمین پر اللہ اور اُس کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نظام کے نفاذ کی جدوجہد کے بجائے صرف نعت خوانی, محفلِ میلاد یا تسبیح کے دانوں کو دس لاکھ بیس لاکھ گھما کر غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟؟

آفاقی دین کو چند جزئیاتِ عبادت میں محصور و مقید کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟

مسلمانوں کو مجاہد کے بجائے مجاور بنا دینے کے بعد غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟

*اللہ دشمن کو غرق کر دے۔*

*اللہ دشمن کو تباہ و برباد کر دے۔۔*

*یا اللہ مظلوموں کی مدد فرما۔۔۔.*

*یا اللہ دشمنوں کو ہدایت عطا فرما دے اور اگر اُن کے نصیب میں ہدایت نہیں تو انہیں غرق کر دے.*

جیسی بددعاؤں پر اکتفاء کر کے سکوت اختیار کر لینے اور سکون سے نوالہ حلق سے نیچے اُتار کر پیٹ بھر بھر کر گہری نیند سونے والے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟

یعنی سب کچھ اللہ کے ذمہ لگا کر اور خود کنارہ کشی اختیار کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟

اپنے حق کے لیے کھڑے ہونے سے ڈرتے اور کتراتے ہوئے آسمانوں سے فرشتوں کے نازل ہو کر مسلمانوں کی غیبی مدد کے منتظر۔۔ ؟
ایسی صورت میں غیبی مدد نہیں صرف عذاب ہی آتے ہیں جو ہم غدار اور بے ایمان حکمرانوں، کفار کی اجارہ داری، افلاس، زلزلے اور سیلاب، ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری، جھوٹ، کم تولنا، ملاوٹ کی شکل میں بھگت بھی رہے ہیں…

Want your school to be the top-listed School/college in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Mianwali