سائنس اکیڈمی تھل تگوال چکڑالہ

سائنس اکیڈمی تھل تگوال چکڑالہ

Share

غریب ، یتیم ، مساکین طلباء کیلیے فری تعلیم

07/02/2023

عزیز طلباء السلام علیکم !
سائنس اکیڈمی تھل تگوال چکڑالہ بروز بدھ مورخہ 8 فروری 2023 کو تمام کلاسز کیلیے اوپن ہو رہی ہے ۔
ٹائم 03:30 سے 05:00 ہوگا
رابطہ :03057738804

Photos from ‎سائنس اکیڈمی تھل تگوال چکڑالہ‎'s post 07/12/2022

سائنس اکیڈمی کے سابق طالبعلم محمد ارسلان اعوان کو پی سی بی پلئیرز لسٹ میں منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

19/09/2022
30/08/2022

ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ ( بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ) میٹرک2022 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 31اگست بروز بدھ صبح 10 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺭﺯﻟﭧ بورڈ ویب سائٹ اور ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔

ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ''ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ'' ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔
ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240
ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295
ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296
ﻻﮨﻮﺭ 80029
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298
ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290
ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292
ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293
MATRIC result will be declare 31 August at 10:10 AM.
In sha ALLAH
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو

14/08/2022

یوم آزادی مبارک

29/07/2022

السلام علیکم ! تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ھے کہ سائنس اکیڈمی تھل تگوال چکڑالہ تعطیلات موسم گرما کے بعد یکم اگست 2022 کو کھلے گی ۔اکیڈمی کے اوقات شام 04:00سے 06:00بجے ھوں گے۔
تمام کلاسز کا نیو سیلیبس شروع کروایا جائے گا۔

24/06/2022

ماڑی انڈس میں پاک فوج میں بھرتی 27جون سے شروع ھوگی تعلیم میٹرک عمر ساڑھے 17سال سے 23 سال گریجویٹ کو عمر میں ایک سال شہداء یا آرمی میں زخمی ھونے والے افراد کے بچوں کو دو سال کی رعایت دی جائے گی قد 5فٹ 6 انچ کک اور کلرک کے قد میں رعایت ھوگی ضروری کاغذات میٹرک کی سند شناختی کارڈ بےفارم ڈومیسائل لانا ضروری ھیں مزید معلومات کے لیے آئ ایس پی آر کی ویب سائٹ دیکھیں

28/05/2022

وہ 28مئی 1998ء کی سہ پہر تھی…
جب سوا تین بجے آفتاب زردی مائل ہو کر مغرب کی جانب جھکا جا رہا تھا تو عین اس وقت بلوچستان کے مقام چاغی کا ایک پہاڑ ہلنے دھلنے کے ساتھ اچانک سنہری ہونا شروع ہو گیا۔ اسے اس منظر سے دو چار کرنے والے سائنس دانوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ آنکھوں میں خوشی کے آنسو تھے تو زبانوں پر تکبیر’’ اللہ اکبر‘‘ کے نعرے تھے…
اس منظر نے پاکستان کو دنیا بھر میں سرخرو و سربلند کر دیا تھا۔ یہ منظر پاکستان کے دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت میں بدلنے کا منظر تھا، جس نے ڈیڑھ ارب کے قریب مسلمانوں کے سر فخر سے بلند کر دیئے اور سربلند کیوں نہ ہوتے، آج مسلمان کہنے کے قابل ہو چکے تھے کہ ہم بھی ایٹمی طاقت
ہیں

Want your school to be the top-listed School/college in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Mianwali