Government Elementary School Dher Yaru Wala, Mianwali

Government Elementary School Dher Yaru Wala, Mianwali

Share

school

05/05/2026

محترم تمام والدین نوٹ فرما لیں:
*نادرا نے بچوں کے فارم ب کا نیا طریقہ متعارف کرا دیا، اب ہر بچے کا 3 بار ب فارم بنوانا پڑے گا*

1. پہلا ب فارم: بچے کی پیدائش پر تصویر کے بغیر بنے گا، معیاد 3 سال کی عمر تک ہوگی

2. دوسرا ب فارم: 3 سال عمر ہونے کے بعد تصویر کے ہمراہ بنے گا، معیاد 10 سال کی عمر تک ہوگی

3. تیسرا ب فارم: 10 سال سے زیادہ ہونے پر بچے کی تصویر، آئرس اور فنگر پرنٹس لیئے جائیں گے، میعاد 18 سال کی عمر تک ہوگی

*نوٹ: ب فارم بنوانے کے لیے بچے کے ہمراہ قریبی نادرا دفتر تشریف لائیں یا پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے گھر بیٹھے بنوائیں*

05/05/2026
04/05/2026

Let's learn with fun

04/05/2026

Its activity time

01/05/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 ملک صاحب, Muzamil Khattak, Muhammad Imtiaz, Rauf Irfan, M Sajid Khan Niazi, Hafiz Saeed, ZakaUllah Malik, شہری ملک, M Arif M Arif, Waseem Abbas Khan Niazi, Muhammad Saeed, امان الله موسیٰ خیل

29/04/2026

فارم ب

ہر بچے کا الگ ب فارم | مقررہ میعاد اور تصویر کے ساتھ
پہلا ب فارم تصویر کے بغیر بنے گا جس کی میعاد تین سال کی عمر تک ہو گی۔ اس کے بعد تصویر والا ب فارم بنے گا جو بچے کی عمر دس سال ہونے تک موثر رہے گا۔ عمر دس سال سے زیادہ ہونے پر ب فارم دوبارہ بنے گا جس کے لئے بچے کی تصویر، آئرس اور فنگرپرنٹس لئے جائیں گے اور اس کی میعاد اٹھارہ سال کی عمر تک ہو گی۔
والدین بچے کی پیدائش پر ایک ماہ کے اندر یونین کونسل میں اندراج کرائیں اور نادرا سے ب فارم بنوائیں۔
میعاد ختم ہونے پر بروقت نیا ب فارم بنوانے کے لئے بچے کے ہمراہ قریبی نادرا دفتر تشریف لائیں یا
پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے گھر بیٹھے ب فارم بنوائیں

29/04/2026

الحمدللہ، نئے داخلہ ٹارگٹ کو حاصل کرنے پر، میں تمام سٹاف ممبرز اور والدین کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن کے تعاون اور اعتماد نے اس کامیابی کو ممکن بنایا۔

یہ ادارہ آپ کا اپنا ہے۔ اسے مزید ترقی دینے اور بہتر بنانے کی ذمہ داری ہمارے کندھوں پر ہے۔
اس لگن اور محنت کے ساتھ کام جاری رکھنے سے انشاء اللہ تعالیٰ سکول نہ صرف بہترین ہوگا بلکہ علاقہ بھر میں ایک نمایاں مقام حاصل کر لے گا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Mianwali