𝐇𝐚𝐝𝐢 𝐏𝐫𝐨𝐝𝐮𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧

𝐇𝐚𝐝𝐢 𝐏𝐫𝐨𝐝𝐮𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐇𝐚𝐝𝐢 𝐏𝐫𝐨𝐝𝐮𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧, Education Website, Punjab, Mian Channun.

18/09/2025

📢 افسوسناک خبر
پیر اجمل رضا قادری صاحب ایک روڈ ایکسیڈنٹ کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں حضرت کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔
تمام احبابِ اہلسنت سے گزارش ہے کہ دعا فرمائیں:
🤲 اللہ رب العزت اپنے فضل و کرم سے حضرت کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور آپ کی عمر، عزت اور دین کی خدمات میں مزید برکت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🌹

03/05/2025

> 🦋_____||💙🥀🖇✨💯

_پیر اجمل رضا قادری کا فلسطین کے لیے بیان😭💯_

> Post stop Mt kro sharing ka trend bnow
> •┈┈••✾•🌸💙🌸•✾••┈┈•

`peer Ajmal Raza Qaderi`

03/05/2025

` #"نبی کریم ﷺ کے والد کا نام کیا تھا؟"`

* # حضرت عبداللـــہ ❤*
* # حضرت ابو طالب 👍🏻* (sharing kar na zaroore hai post )

02/05/2025

پیر محمد اجمل رضا قادری صاحب کی طبیعت کچھ دنوں سے ناساز تھی۔ آج جمعہ کے دن طبیعت زیادہ خراب ہونے پر ہسپتال لے جایا گیا۔
ڈاکٹروں کی ٹیم بہترین علاج کر رہی ہے۔
الحمدللہ! اب طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔
افواہوں پر کان نہ دھریں۔
سب سے دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ حضرت کو مکمل صحت عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے۔

دعاؤں میں یاد رکھیں
(اللّٰہ شفا دے) — آمین
❤️‍🩹 دعا گو ہیں | اللہ کریم کرم فرمائے | 🤲🏼

02/05/2025
01/04/2025

Sona peer Saheb new post

25/03/2025

Want your school to be the top-listed School/college in Mian Channun?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Address


Punjab
Mian Channun
58000