Aplus Academy

Aplus Academy We Have a A+ Mission
"Grow Together,Glow Together...

Federal Board of Intermediate and Secondary Education SSC 2nd Annual Examination 2026 Date Sheet
28/09/2026

Federal Board of Intermediate and Secondary Education SSC 2nd Annual Examination 2026 Date Sheet

𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐀𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭
23/09/2026

𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐀𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭

📢 `سی ایم الیکٹرک بائیک اسکیم 2026` تمام سٹوڈنٹس نوٹ کرلیں کہ آنلائن اپلائی کرنے سے پہلے آپ کا ریگولر ڈرائیونگ لائسنس یا...
16/09/2026

📢 `سی ایم الیکٹرک بائیک اسکیم 2026`
تمام سٹوڈنٹس نوٹ کرلیں کہ آنلائن اپلائی کرنے سے پہلے آپ کا ریگولر ڈرائیونگ لائسنس یا لرنر ڈرائیونگ لائسنس یا جوینائل ڈرائیونگ پرمٹ بنا ہوا ہونا چاہئے ورنہ آپکی اپلیکیشن ریجیکٹ ہو جائیگی ۔
👇👇
*لرنر*بنوانے کیلئے رابطہ کریں

❤️ **CM Punjab E-Bike Program — Required Documents** 🏍️
✅ طالب علم کا **CNIC / B-Form**
✅ **Student Card**
✅ کالج/یونیورسٹی کا ثبوت فیس چالان
✅ موبائل نمبر
✅ ڈرائیونگ لائسنس / لرنر لائسنس
✅ پاسپورٹ سائز تصویر
✅ 2 دوگواہ کے CNIC کی کاپی** فرنٹ بیک دونوں ۔
✅ **گواہ کا موبائل نمبر**
✅ گواہ کی ضروری معلومات م

📍 **CM Punjab E-Bike Program کے لیے اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں۔*

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 | 𝐀𝐮𝐭𝐮𝐦𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟔𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐍𝐨𝐰: https://www.aiou.edu.pk/oas-fresh-admission𝐋𝐚𝐬𝐭 𝐃𝐚𝐭𝐞: 21-09-2026            Aplu...
13/09/2026

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 | 𝐀𝐮𝐭𝐮𝐦𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟔
𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐍𝐨𝐰: https://www.aiou.edu.pk/oas-fresh-admission
𝐋𝐚𝐬𝐭 𝐃𝐚𝐭𝐞: 21-09-2026

Aplus Academy Babar Ali Noon

13/09/2026

🚨 FSC Pre-Engineering Admissions Open
Study with Allama Iqbal Open University
⏳ Deadline: 10 August
📞 WhatsApp for details: 0343-6943130
Don’t miss your chance to join medical field 🎓

13/09/2026

🚨 FSC Pre-Medical Admissions Open
Study with Allama Iqbal Open University
⏳ Deadline: 10 August
📞 WhatsApp for details:0343-6943130
Don’t miss your chance to join medical field 🎓

*خوشخبری*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU) کے پلیٹ فارم سے اب FSc (Pre-Medical) اور FSc (Pre-Engineering) کی تعلیم حاصل ...
13/09/2026

*خوشخبری*

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU) کے پلیٹ فارم سے اب FSc (Pre-Medical) اور
FSc (Pre-Engineering) کی تعلیم حاصل کریں اور اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں۔

اب وہ تمام ذہین طلبہ، جو غربت یا دیگر مجبوریوں کی وجہ سے FSc نہ کر سکے، یا کم نمبروں کی وجہ سے اپنے خواب پورے نہ کر پائے، وہ بھی اپنی تعلیم جاری رکھ سکتے ہیں۔

پورے سمسٹر کی فیس، رجسٹریشن سمیت، صرف 4,700 روپے سے شروع ہوتی ہے (پروگرام کے مطابق فیس مختلف ہو سکتی ہے)۔

آج ہی AIOU میں داخلہ لیں اور اپنے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔

Aplus Academy Babar Ali Noon

05/09/2026

ورچوئل یونیورسٹی نے مفت آن لائن کورسز کے لیے نئی رجسٹریشن کا اعلان کر دیا ہے۔ 📚💻
ان مفت شارٹ کورسز میں مصنوعی ذہانت (AI)، پروگرامنگ، سائبر سیکیورٹی، ڈیٹا سائنس اور دیگر ڈیجیٹل اسکلز شامل ہیں۔
📅 رجسٹریشن شروع: 31 اگست 2026
⏳ آخری تاریخ: 6 ستمبر 2026
🎓 آن لائن کلاسز کا آغاز: 9 ستمبر 2026
⏱️ کورس دورانیہ: 4 سے 6 ہفتے
پیش کیے جانے والے کورسز:
• Digital Awareness
• Python Essentials-1
• JavaScript Essentials-1
• Introduction to Cybersecurity
• Introduction to Modern AI
• Introduction to Data Science
• Discovering Entrepreneurship
• Digital Safety and Security Awareness
تمام کلاسز آن لائن ہوں گی اور رجسٹریشن کے لیے کوئی فیس ظاہر نہیں کی گئی۔
🔗 رجسٹریشن کے لیے ورچوئل یونیورسٹی کے آفیشل NetAcad پورٹل پر اپلائی کریں۔

*نہم کلاس کا رزلٹ چیک کرنے کے لیے پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کی ویب سائٹس کے لنکس نیچے دیے گئے ہیں۔**Lahore*www.biselaho...
02/09/2026

*نہم کلاس کا رزلٹ چیک کرنے کے لیے پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کی ویب سائٹس کے لنکس نیچے دیے گئے ہیں۔*

*Lahore*
www.biselahore.com

*Faisalabad*
www.bisefsd.edu.pk

*Gujranwala*
www.bisegrw.edu.pk

*Rawalpindi*
www.biserwp.edu.pk

*Multan*
www.bisemultan.edu.pk

*Sargodha*
www.bisesargodha.edu.pk

*Bahawalpur*
www.bisebwp.edu.pk

*DG Khan*
www.bisedgkhan.edu.pk

*Sahiwal*
www.bisesahiwal.edu.pk

Secondary School Certificate Examination Result

 #عید میلاد النبی ﷺ خالق کائنات جل جلالہ کے شکر کی ادائیگی کا موقع ہے کہ اس نے حضرت  #محمد ﷺ کو دنیا میں بھیج کر ہمیں ای...
26/08/2026

#عید میلاد النبی ﷺ خالق کائنات جل جلالہ کے شکر کی ادائیگی کا موقع ہے کہ اس نے حضرت #محمد ﷺ کو دنیا میں بھیج کر ہمیں ایمان اور #قرآن کی دولت سے مالا مال کیا چنانچہ جشن #عید میلاد النبی ﷺ ہر قسم کی خرافات اور شرعی ممنوعات سے پاک ہونا ضروری ہے۔ اس مقدس مہینے میں زیادہ سے زیادہ درودو سلام پڑھا جائے اور محافل میلاد کا انعقاد کیا جائے۔
#عیدمیلادالنبیﷺ

Address

Bismillah Town Street# 2
Mian Channun
58000

Telephone

+923436943130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aplus Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Aplus Academy:

Shortcuts

Share