Online holy quran acdmi

Online holy quran acdmi

Share

Online quran teaching islamic books and urdu book and learn of dueen nazm e janza and nazra o hifz

01/03/2026

خوشبو سے معطر میرے آقاﷺ کا روضہ
صلی اللہ علیہ وعلی الہ صحابہ وسلم
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
online quran e pak
+923492848062

01/03/2026

زندگی کا سہارا ہے رب ھمارا
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋

01/03/2026

رب تعالی کی شان

01/03/2026

أقاﷺ کا ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

01/03/2026

صلی اللہ علیہ وسلم

01/03/2026

✨ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ✨
روزہ دوزخ سے بچنے کے لیے ایک ڈھال ہے، اس لیے (روزہ دار) نہ فحش باتیں کرے اور نہ جہالت کی باتیں اور اگر کوئی شخص اس سے لڑے یا اسے گالی دے تو اس کا جواب صرف یہ ہونا چاہئے کہ میں روزہ دار ہوں، (یہ الفاظ) دو مرتبہ (کہہ دے)۔ اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک کستوری کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ اور پاکیزہ ہے۔ (اللہ تعالیٰ فرماتا ہے) بندہ اپنا کھانا پینا اور اپنی شہوات میرے لیے چھوڑتا ہے، روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا اور (دوسری) نیکیوں کا ثواب بھی اصل نیکی کے دس گنا ہوتا ہے۔
📖 صحیح بخاری: 1894📖
سوچیں جب انعام دینے والا خُود اللّہ ہو تو اجر کی شان کیسی ہوگی
سُبحان اللّ💖
online quran e pak
+923492848062

01/03/2026

رحمتِ رمضان♥️♥️♥️♥️♥️♥️

01/03/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
جو شخص ایمان رکھتے ہوئے اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے ، اس کے سابقہ گناہ معاف ہو جائیں گے ۔
(ابن ماجہ : 1641)
online quran e pak
+923492848062

01/03/2026

نعمتِ رمضان🌹🌹🌹🌹

01/03/2026

تیرے صبر کی کوئی مثال نہیں "اے مسلمان"
لبوں پہ پیاس کی شدت اور ہاتھ میں وضو کا پانی
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ان لائن قران پاک کے لیے رابطہ فرمائیں +923492848062

01/03/2026

Big shout out to my newest top fans! Rashad Khan Hc, Muhammad Zishan

01/03/2026

Big shout out to my newest top fans! Rashad Khan Hc, Muhammad Zishan
رمضان صرف روزے رکھنے کا نام نہیں، بلکہ اپنی زندگی بدلنے کا بہترین موقع ہے! ❤️
یہ وہ مہینہ ہے جس میں دل سنورتے ہیں، نیتیں بدلتی ہیں،
قرآن سے رشتہ مضبوط ہوتا ہے اور
اللہ تعالیٰ کی قربت نصیب ہوتی ہے✨
آئیے اس رمضان کو صرف گزارنے کے بجائے بدلنے والا رمضان بنائیں۔
اللہ ہمیں اس کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین 🤲📖📖📖📖📖📖📖📖📖📖📖📖📖📖
online quran e pak
+923492848062

Want your school to be the top-listed School/college in Mian Channun?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Main Channu
Mian Channun