26/05/2026
تمام مسلمانوں کو زیلکس ڈیجیٹل کیطرف سے حج کا مبارک دن بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک ہم سب کی خواہشات کو شرعی تقاضوں کے ساتھ پورا فرمائے آمین
Zelix Digital
Zelix Digital | Premier Growth Agency & Skill Hub
Scaling brands. Training experts.
26/05/2026
تمام مسلمانوں کو زیلکس ڈیجیٹل کیطرف سے حج کا مبارک دن بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک ہم سب کی خواہشات کو شرعی تقاضوں کے ساتھ پورا فرمائے آمین
Zelix Digital
22/05/2026
انہوں نے تقریباً کوئی ایک ماہ پہلے رابطہ کیا تھا فیسبک سے۔
لوکل SEO کی فیلڈ میں بالکل نئی تھیں پہلا پراجیکٹ ہی ایسا ملا جس میں گوگل بزنس پروفائل اپروو نہیں ہو رہی تھی۔
پرپوزل لکھنے سے لیکر گوگل کی سپورٹ ٹیم سے بات کرنے تک مکمل راہنمائی کی تھی کچھ انہوں نے خود اے آئی سے مدد لی تھی۔
نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔ 150$ اس کام کے انہیں مل چکے ہیں اور کلائنٹ کے ساتھ ماہانہ 300$ کی ڈیل بھی ہو چکی ہے۔ اسکے علاوہ ویب سائٹ کی ایس ای او کا بھی پرپوزل بنا کر بھیجا ہے اگر وہ بھی اپروو ہو گیا تو 650$ الگ سے ملیں گے
This is the power of Local SEO 🔥
Zelix Digital
Umer Saeed
جو لوگ آنلائن کام کرنا چاہتے ہیں یا فری لانسنگ میں اپنا کیریئر بنانا چاہتے ہیں اور پریشان ہیں کہ وہ کہاں سے شروع کریں تو وہ یہ والی ویڈیو لازمی دیکھیں ۔
اس ویڈیو میں جو کام میں نے کیا ہے وہ کام آپ خود بھی کرکے دیکھ سکتے ہیں اور اپنے سوالات کرسکتے ہیں۔
بات کرنے کا مقصد یہی ہے کہ آپ لوگ جتنا سوچیں گے اتنا زیادہ ٹائم آپکے ہاتھ سے نکلتا جاۓ گا۔
مزید معلومات کے لئیے ہمارا آفس وزٹ کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں
https://wa.me/923061371137
Zelix Digital
17/05/2026
تمام مسلمانوں کو زیلکس ڈیجیٹل کیطرف سے ذولحجہ کا چاند مبارک ہو۔ اللہ پاک سب کے لئیے آسانیاں فرماۓ ۔ جو لوگ حج کرنے گئے ہیں انکا حج قبول فرماۓ اور جو لوگ قربانی کر رہے ہیں انکی قربانیوں کو بھی قبول فرماۓ۔ آمین
Zelix Digital