مولوی یاسین قادری ایک رافضی غالی شیعہ ذاکر ہے۔ لیکن یہ عوام میں خود کو اہل سنت ظاہر کرتاہے ۔اس نے اہل سنت کی بہت ساری کتابوں کے نام یادکئے ہوئے ہیں۔ کتاب کاصفحہ نمبر وغیرہ کا حوالہ دئیے بغیر صرف کتابوں نے نام شمار کرتاہے اورپھر مکمل رافضیت بیان کرتاہے۔ ہمیں دکھ اس بات کا ہے کہ یہ بندہ اگرشیعہ ہے توپھر کھل کر شیعہ ہونے کا اعلان کیوں نہیں کرتا؟ دعویٰ کرتاہے کہ سنیت بتانی ہے ،سنت پہنچانی ہے ،سنیت بچانی ہے لیکن اس دعوے کے لئے جتنے بھی دلائل پیش کرتاہے وہ سب اہل تشیع کے ہوتے ہیں۔ ہم اپنی ویڈیوز میں اس کے تمام جھوٹ کھول کھول کر عوام اہل سنت کے سامنے رکھ رہے ہیں۔ یہ ویڈیوبھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔ سورۃ الدھر کی آیت24 کی تفسیر بیان کرتے ہوئے مولوی یاسین نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں سے کہا ہے کہ جو کبھی گناہ کرچکا ہو یا کافر رہ چکا ہو اس کی بات کبھی نہ ماننا اس کو امام نہ ماننا ،اس کو ہادی اورمہدی نہ ماننا ۔ یہ قرآن کریم کی معنوی تحریف کے مترادف ہے ۔ کیونکہ اس آیت میں یہ مفہوم سرے سے ہے ہی نہیں ۔ یہاں توبات کچھ اورہے مطلب کچھ اور ہے مخاطب خود رسول پاک کی ذات ہے ۔ لیکن اس خطیب کو حضرت ابوبکر اورحضرت عمر رضی اللہ عنہما کے بغض نے اس قدراندھا کردیا ہواہے کہ ان کی دشمنی میں قرآن کی آیات مفہوم تبدیل کرتے بھی اسے شرم نہیں آتی ۔ اس ویڈیومیں ہم نے تفاسیر اہل سنت کے دلائل سے ثابت کیا ہے کہ مولوی یاسین کا یہ دعویٰ جھوٹ ہے ۔پوری ویڈیودیکھیں
مفتی محمد شفیق الرحمن آفیشل
islam ki bunyadi maloomat hasil krna har muslman par lazim hy. is page pr ap dikh sakty hen dini or sharei masail ky bary guftgo . For example,
1.
is page par ham ap ko ap ky masail ka hall bataty hen.ap ky muamlat men rahnumai karty hen. My name is M***i Shafiqur-ur-Rehman, I live in the city of Mian Channu, Pakistan. I am a Hafiz of the Holy Quran. I have 30 years of experience in teaching academic courses. Many of my students in Pakistan and abroad are engaged in religious education and teaching. I have also translated several books of ha
21/08/2026
Coming soon.۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ تمام قدرتوں کی مالک ذات ہے اس نے چاہا تو اپنے نبی کے دشمنوں کو گھیر کر سمندر میں لے آیا اورسب کو غرق کردیا اور جب چاہا اپنے نبی حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کو سخت پتھر سے برآمد کیا۔ وہ سب کچھ کرسکتاہے ہمیشہ اس کی اطاعت اورفرمانبرداری کرتے رہنا چاہئے۔ آپ شیخ فرید الدین عطار کی کتاب پند نامہ کی مجلس نمبر:3 دیکھ رہے ہیں
21/08/2026
کچھ لوگ سورۃ الانسان کی آیت نمبر 24پڑھ کر اس کا غلط مطلب بیان کرکے لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں اورکہتے ہیں کہ ایسے کسی شخص کی بات نہ ماننا اسے امام ،ہادی یا مہدی نہ ماننا جو گناہ کرچکا ہویا کافررہ چکا ہو۔یہ بات کہہ کر اصل میں وہ اعتراض حضرت ابوبکر اورحضرت عمر پر کرتے ہیں۔ جبکہ قرآن میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر125 کانزول ہواہی اس لئے تھا کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے عرض کی تھی کہ یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کیوں نہ ہم مقام ابراھیم کو مصلی یعنی نماز کی جگہ بنالیں تواللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرماکر پکی مہرلگادی فرمایا: مقام ابراھیم کو مصلیٰ یعنی نماز کی جگہ بنالو۔یہ آیت نازل کرکے اللہ کریم نے حضرت عمر کی رائے کویوں اہمیت دی کہ قیامت تک جو بندہ بھی مقام ابراھیم پر نماز پڑھے گا وہ ایک لحاظ سے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کااحسان مند ہوگا اور وہاں پرپڑھی گئی ہر نماز کا ثواب بھی حضرت عمر تک پہنچے گا کیونکہ الدال علی الخیر کفاعلہ نیکی کی راہنمائی کرنے والا نیکی کرنے والے ہی کی طرح ہے۔ طالب دعا ۔فقیر شفیق الرحمٰن
18/08/2026
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Sabir Hussain, محمد بشیر نقیبی, Ahmad Butt, Hafiz Abdullrazzaq, Muhammad Jahangir Al-Madni, Mohamad Wasi Ahmad Razvi, Tanver Husain, Hisbullah Soomro, Abdul Samad Zakirullah, Alazam Alazam
16/08/2026
14/08/2026
اپنے بڑوں کے طریقے پر چلتے ہوئے اقبال حیدرللہ نے بھی بہت بڑا جھوٹ بولا کہتاہے کہ فتاویٰ رضویہ جلد 15 صفحہ677 پر لکھا ہے جولکھا اس کی پوسٹ من وعن میں نے آپ کے سامنے رکھ دی ۔اورساتھ ہی فتاویٰ رضویہ جلد 15 صفحہ نمبر677کاسکرین شوٹ بھی لگادیا ۔ تحقیق کا مطلب یہ نہیں کہ آپ قطع وبرید سے کام لیں یا جھوٹ بولیں۔میرے پاس جو کتاب تھی میں نے اس کاصفحہ آپ کے سامنے رکھ دیا۔ہوسکتاہے کہ موصوف کے پاس کوئی اورمطبوعہ ہو ۔ جو بھی ہو اس پر لازم ہے کہ اصل کتاب کا سکرین شوٹ ہمیں دکھائے یاپھر عوام سے معافی مانگے ۔۔۔۔۔
امام کا معصوم ہونا کس کا عقیدہ ہے کیا حضرت ابوبکراورحضرت عمر لائق امامت نہیں ؟
مولوی یاسین نے دعویٰ کیا ہے کہ امام کے لئے معصوم ہونا ضروری ہے ۔جومعصوم نہیں وہ امام نہیں ہوسکتا۔ اس پر سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر124 سے دلیل دی ۔ مولوی یاسین کی دی ہوئی تمام دلیلیں وہ ہیں جو اہل تشیع اس آیت کے تحت بیان کرتے ہیں۔ جیساکہ علامہ طباطبائی نے اپنی تفسیر المیزان میں یہ سب کچھ لکھا ہے ۔ اوراہل سنت کی کتابوں میں یہ لکھا ہے کہ یہ عقیدہ رافضیوں کا ہے ۔امامیہ کا ہے ۔ اہل سنت اس عقیدے کو تسلیم نہیں کرتے اورعلامہ فخرالدین رازی نے علامہ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے ابن جریرطبری نے اہل تشیع نے ان کئے ان دلائل کا رد کیاہے ۔ اس ویڈیو میں ہم نے ساراکچھ کھول کھول کر بیان کیا ہے اوربتایاہے کہ یہ مولوی اہل سنت کی کتابوں کاصرف نام لیتاہے ۔ بیان وہ کرتاہے جو اہل تشیع کی کتابوں میں ہے ۔ پوری ویڈیودیکھیں ان شاء اللہ آپ اس کو آگہی سے بھرپور پائیں گے
تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ۔ جشن آزادی منانے کا صحیح طریقہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mian Channun