Mirha Fashions

Mirha Fashions

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mirha Fashions, Mian channu, Mian Channun.

اپنے کام کے ساتھ مخلص اور جنونی حد تک لگاو رکھنے والی بندی 🤗
✨ Mirha Fashions ✨
کسٹمائزڈ آرڈرز اوپن ہیں 💕
آپ کی پسند، ہمارا ہنر — ہر ڈریس خاص آپک لیے۔اسکے علاوہ کاسمیٹکس لینزز۔ میک اپ اسسری
جیولری اور انڈرگارمنتس مناسب قیمت میں
03413308176

Photos from Mirha Fashions's post 16/06/2026

Few left in discount price
Contact at 03413308176.
Price 1500 each
Various colors available

Photos from Mirha Fashions's post 15/06/2026

💕 Crafted by hand, embroidered with love. 💕
Beautiful dresses for beautiful little girls and women👑✨
For order and details plz Dm and WhatsApp@03413308176 with size and design
W5%payment advance

12/06/2026

customisation Available!!
on ur demand '
on ur favorite stuff
on ur favorite color
contact at 03413308176

Photos from Mirha Fashions's post 09/06/2026

الحمدللہ میرے پاس سارا سٹاک برینڈڈ ڈریسز کا ہی ہوتا ہے کیونکہ میں خود بھی برینڈ ہی پہنتی ہوں اور میرے رشتے دار اسی لیے میرے بارے میں یہی گوسپ کرتے ہیں کہ یہ تو برینڈ گرینڈ کرتی رہتی ہے 🫣تو اس لیے پھر ہم بھی زیادہ برینڈ برینڈ کرتے ہیں برینڈ ہی لاتے ہیں برینڈ ہی سیل کرتے ہیں برینڈ ہی پہنتے ہیں برینڈ ہی کھاتے ہیں اور برینڈ ہی برینڈ برینڈ برینڈ برینڈ🫡🫰🫶

Photos from Mirha Fashions's post 07/06/2026

عید سے پہلے میں نے تقریبا 30 مختلف ڈیزائن سٹاک کیے تھے جن میں سے پانچ چھ بچے ہیں ان ڈیزائن پر سپیشل ڈسکاؤنٹ لگا دیا گیا ہے، مزید جاننے کے لیے 03413308176 پر ہم سے رابطہ کریں۔
#۲پیس

Photos from Mirha Fashions's post 07/06/2026

ChatGpt نے زندگی میں کتنی زیادہ اسانیاں ادا کر دی ہیں مجھ سے اس ڈریس کا کارڈ مس پلیس ہو گیا تھا تو میں نے پوسٹ کرنے کے لیے ڈسپلے کے لیے چیٹ جی پی ٹی سے ریکویسٹ کی کہ مجھے پوسٹ ایڈٹ کر دیں پہلے تو اس نے تھوڑے نخرے کیے ٹراؤزر کی شرٹ شرٹ کے ڈیزائن کو ٹراؤزر بنا ڈالا😄 اور ایک میں دوپٹے کو ٹراؤزر بنا دیا اخر کار دو سے تین میسجز کی کھپت کے بعد اس نے مجھے اتنا پیارا کارڈ ایڈٹ کر دیا شکریہ ماڈرن ٹیکنالوجی ہر چیز کے استعمال کے دو پہلو ہوتے ہیں اگر ہم کسی بھی چیز کا صحیح استعمال کریں تو اس کے ہمیں انگننٹ فوائد حاصل ہو سکتے ہیں اس لیے کوشش کیا کریں کہ اپنی انرجی اور اپنا ٹائم اچھی چیزوں میں استعمال کریں باتوں میں میں اس ڈریس کے بارے میں بتانا تو بھول ہی گئی یہ ڈریس سمپل خوبصورت کلر کمبینیشن میں میرے پاس سٹاک اویلیبل ہے جس کو بھی ڈیٹیل چاہیے ہو مجھے ان باکس کریں یا واٹس ایپ کریں03413308176



05/06/2026

Alhamdullilah Happy customer Review!!
Customer's trust act as booster to do work more passionately 🩷




Photos from Mirha Fashions's post 05/06/2026

Rice Facial Range!!.
Available..


Photos from Mirha Fashions's post 05/06/2026

✨ عید کے آپ سب کے پارسلز خیریت سے مل گئے اور اتنے پیارے ریویوز دیکھ کر دل خوش ہوگیا! 💖

📦💬
“آپ کے اعتماد اور محبت کا بہت شکریہ…”
ہر ریویو ہمارے لیے خوشی اور حوصلہ ہے 🌸

🥰 الحمدللہ
آپ سب کو ڈریسز پسند آئے، یہی ہماری محنت کا سب سے خوبصورت رزلٹ ہے ✨

🛍️
Mirhafashions پر آپ کا اعتماد ہی ہماری پہچان ہے 💕

📸 آئیندہ بھی اپنے ریویوز اور پارسل pics لازمی inbox کریں
تاکہ ہم انہیں اپنی اسٹوری اور پیج پر feature کر سکیں 💫









02/06/2026

Mother daughter duo was dispatched before eid 🩵

Want your school to be the top-listed School/college in Mian Channun?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Mian Channu
Mian Channun