19/12/2024
طلب علم کی فضیلت
Our mission Provide services all our the world.
19/12/2024
طلب علم کی فضیلت
24/03/2024
سولر سسٹم کے لیے تعاون کریں ۔بہت اشد ضرورت ہے ۔بجلی کا بل ادا کریں ۔یا مدرسہ چلائیں ۔بعض دفعہ یہ کیفیت بن جاتی ہے ۔
15/02/2024
*آج کی حدیث* 🌺
11/02/2024
🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼
🕌 *Esha Salah Reminder*
*
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
”کیا میں تمہارے سب سے بہتر اور تمہارے رب کے نزدیک سب سے پاکیزہ اور سب سے بلند درجے والے عمل کی تمہیں خبر نہ دوں؟ وہ عمل تمہارے لیے سونا چاندی خرچ کرنے سے بہتر ہے،وہ عمل تمہارے لیے اس سے بھی بہتر ہے کہ تم اپنے دشمن سے ٹکراؤ،وہ تمہاری گردنیں کاٹے اور تم ان کی۔‘‘ لوگوں نے کہا: جی ہاں،(ضرور بتائیے)آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:* *”وہ اللہ تعالیٰ کا *ذکر ہے“۔*۔صحیح الترمذی 3377
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
ایمان کا تقاضہ
Surah : Faatir, V : 02.
Reciter : Sh. Muhammad Siddiq Al Minshawi.
کشف و الہام کی حقیقت
27/11/2023
ہماری غفلت
دنیا اور آخرت کی بھلائی دعا