Masha Allah 😍✨
On 14th August, ( Al Aleem Campus ) our amazing kids spoke from the heart 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💗
Through their beautiful speeches, they showed love, respect and pride for Pakistan.
The spirit, innocence and enthusiasm of our students made this Independence Day unforgettable. 🫰🏻🫰🏻
Proud of you all! 🇵🇰✨
Our dear students expressed their love for Pakistan through inspiring speeches🗣️🗣️ on Independence Day.
Their efforts and patriotic spirit made 14th August celebrations remarkable.
Thank you to all our young patriots! 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💚💚💚💚💚💚💚💚🤍🤍🤍🤍🤍🤍
British International School System Al Aleem Campus
Official Page of British International School System Al-Aleem Campus (Mian Channu)
24/07/2026
we are Hiring… 📣📣📣📣
Investing in teachers is investing in the future. 🌟 The *ECES Training Workshop* *British International School System – Al-Aleem Campus, Mian Channu* reflects our unwavering commitment to excellence in education, continuous learning, and professional growth."
13/07/2026
13/07/2026
تعلیمی بورڈ ملتان کی جانب سے والدین اور طلبا کے لیے اہم الرٹ خصوصی طور پر میاں چنوں کے گردو نواح میج رہائش پزیر والدین کے لئے پھر نا کہنا خبر نہیں ہوئی ۔۔۔
#تعلیمی بورڈ سے الحاق ختم والدین اور طلباء کے لئے الرٹ جاری عوام الناس، بالخصوص والدین اور طلباء و طالبات کے لئے جاری کیا جا رہا ہے کہ برٹش انٹرنیشنل سکول سسٹم (گرلز اینڈ بوائز) ملتان روڈ کرماں والاسی این جی، میاں چنوں کی رجسٹریشن چیف ایگزیکٹو آفیسر (ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی) خانیوال نے منسوخ کر دی ہے۔ چونکہ سکول کی محکمہ سکول ایجوکیشن کے ساتھ رجسٹریشن، جو کہ اس بورڈ کے ساتھ تعلیمی الحاق (افیلی ایشن) کے لیے لازمی شرط ہے، ختم ہو چکی ہے، لہذا اس بورڈ کے ساتھ تعلیمی الحاق کو برقرار نہیں رکھا جا سکتا۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان کے ساتھ الحاق مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ اس منسوخی کے بعد مذکورہ بالا ادارے اب بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان کے تحت امتحانات داخلے یا کسی بھی قسم کی سرکاری کاروائی کے اہل نہیں ہیں۔ تمام والدین اور طلباء و طالبات سے گذارش ہے کہ وہ ان اداروں میں داخلہ لینے یا کوئی فیس ادا کرنے سے گریز کریں۔ ان اداروں کے ذریعے بورڈ کے امتحانات میں بیٹھنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اس الحاق کے ختم ہونے کے بعد مذکورہ اداروں کے ساتھ کیا گیا کسی بھی تعلیمی یا مالی لین دین کی ذمہ داری بورڈ کی جانب سے ہر گز قبول نہیں کی جائے گی۔ ان اداروں کے طلباء و طالبات کسی بھی الحاق شدہ ادارہ میں مائیگریشن کروا سکتے ہیں۔ مزید معلومات یا کسی شکایت کی صورت میں، براہِ راست اسسٹنٹ سیکرٹری (سہولت سنٹر)، بورڈ ہذا (فون نمبر 8638238-0300، 9210029-061) کے دفتر سے دفتری اوقات میں براہِ راست رابطہ کریں۔
Admissions Open in Mian Channu
Where Excellence Begins.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Besides Jamal Hospital Main Gt Road Mian Channu Bodlah Street
Mian Channun
58000