Al-Noor Graphics

Al-Noor Graphics Teach Point of all Internet Earning sources

22/06/2025

امریـکہ پر ایـران کے حمـلے سے متعلق عمران خان کی گفتگو سنیں اور اپنی قسمت پر ماتم کریں کہ ویژنری شخص کے ہوتے ہوۓ ملک جوکرز کے حوالے کر رکھا ہے اور لیڈر کو جعلی مقدموں میں جیل میں ڈالا ہے!!
ثمینہ پاشا ٹویٹ

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا...
27/05/2025

نہ جانے اللہ پاک کو اسکی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا ، اور کون کہتا معجزوں کا زمانہ اب نہیں رہا معجزے آج بھی ہوتے ہیں ☺️

لبيك اللهم لبيك 💕

زیر نظر تصویر لیبیا سے تعلق رکھنے والا "عامر" نامی شخص کی ہے

یہ شخص اس سال حج کی نیت سے عازم سفر ہوا تو ایئرپورٹ پہ نام میں (القذ اافی) ہونے کے سبب سیکورٹی کلیئرنس نہیں دیا گیا اور جہاز عامر کے بغیر ہی پرواز کر گیا
لیکن کچھ فنی خرابی کے سبب کچھ ہی دیر میں جہاز کو واپس اسی ایئرپورٹ پہ لینڈنگ کرنا پڑی تو ایک بار پھر عامر نے کوشش کی کہ وہ بھی حج بیت اللہ کے لیے جہاز میں سوار ہو مگر پائلٹ نے جہاز کے دروازے کھولنے سے انکار کر دیا اور ٹیکنیکل کلیرنس کے بعد جہاز ایک بار پھر پرواز کر گیا
لیکن ایک بار پھر فنی خرابی کے سبب واپس لینڈنگ کرنا پڑی
عامر نے اس بار پھر سفر کی کوشش کی مگر پھر انکار ہوا
اور جہاز پرواز کر گیا
لیکن تیسری بار پھر فنی خرابی کے باعث جہاز کو واپس لوٹنا پڑا
اس بار پائلٹ نے کہا کہ جب تک "عامر" جہاز میں سوار نہیں ہوتا وہ جہاز نہیں اڑائیں گے
اس بار عامر کو سیکورٹی کلیئرنس کے بعد جہاز کے مسافروں میں شامل کیا گیا اور جہاز بخیر وعافیت سعودیہ کے ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا۔

زیارت بیت اللہ الحرام کے لیے قبولیت اصل ہے

کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں

#لبيك
#الحج

انٹرویو کے دوران سکندر رضا نے ایک بہت ہی اہم راز سے پردہ اٹھایا۔سکندر رضا نے لاہور قلندر کی جیت کی اصل وجہ بتا دی۔سکندر ...
27/05/2025

انٹرویو کے دوران سکندر رضا نے ایک بہت ہی اہم راز سے پردہ اٹھایا۔سکندر رضا نے لاہور قلندر کی جیت کی اصل وجہ بتا دی۔سکندر رضا سے جب پوچھا گیا کہ لاہور قلندر کی جیت کی سب سے کلیدی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
تو سکندر رضا نے جواب میں کہا کہ ۔۔
میں تو انگلینڈ سے لیٹ پہنچا لیکن اس سے پہلے ایک بہت اہم میٹنگ ہوئی تھی جس میں ایک بہت ہی قابل اور ایکسپرٹ بندے سے ٹیم کو فائنل کے لیے مینٹلی اور فزیکلی تیار کرنے کے لیے بلایا گیا تھا۔ ساتھ ہی فائنل کے لائحہ عمل اور جیت کی تمام پوسیبلٹیز پر بات چیت کی گئی تھی ۔اور اس میٹنگ کے اہم نکات مجھے بتا دیے گئے تھے۔اور اپ یقین نہیں کریں گے کہ میچ پورا کا پورا ڈیزائن کر کے دیا ہوا تھا ۔میں حیران ہوا کہ یہ کون ہو سکتا ہے جو اتنی مہارت کے ساتھ پورے میچ کا نقشہ بنا کر اور جیت کی راہ ہموار کر کے دے رہا ہے۔جب میں نے سمین رانا سے پوچھا کہ یہ کس نے کیا ہے؟
تو سمین رانا نے جواب میں کہا کہ یہ ایک ہی بندہ ہے جو کر سکتا ہے یہ تو میچ ہے وہ تو جنگیں بھی ڈیزائن کر کے دیتا ہے۔ اس کا نام ہے میاں محمد نواز شریف

25/10/2024

Simple But Professional Setup

24/09/2024

النور گرافکس Order Now

Order now النور گرافکس
24/09/2024

Order now النور گرافکس

A great collection for parents for their childsComment us for complete Alphabets👇
08/09/2024

A great collection for parents for their childs
Comment us for complete Alphabets👇

Address

Mian Channu
Mian Channun
58000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Noor Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category