22/07/2026
Mian Channu ☔☔❤️
.Alhamdulillah now we have 2 branches. Both branches are now called American Digital School System.
22/07/2026
Mian Channu ☔☔❤️
My beloved country is Pakistan, and my favorite city in Pakistan is Mian Channu.
22/07/2026
میری باحیا بہنوں اگر تمہیں لگتا ہے کہ تم کچھ نہیں کر سکتیں تو حضرت عائشہ کو یاد کرو جنہوں نے علم کے ذریعے پوری امت کی رہنمائی کی۔
اگر تمہیں مشکلات تھکا دیں، تو حضرت فاطمہ کو یاد کرو جنہوں نے تنگ دستی میں بھی شکر اور صبر کا دامن نہ چھوڑا۔
اگر تمہیں وفا کا مطلب جاننا ہو، تو حضرت خدیجہ کو یاد کرو... جنہوں نے ہر حال میں رسول اللہ ﷺ کا ساتھ دیا۔
یاد رکھو عورت کمزور نہیں ہوتی، جب اس کا تعلق اللہ سے مضبوط ہو جائے تو وہ ایک نسل بدل دیتی ہے۔
| Monday | 07:30 - 13:45 |
| Tuesday | 07:30 - 13:45 |
| Wednesday | 07:30 - 13:45 |
| Thursday | 07:30 - 13:45 |
| Friday | 07:30 - 13:45 |
| Saturday | 07:30 - 13:45 |