Ali Model Public School

Ali Model Public School a newer and innovative click in education field to provide standards equal to city's schools. Director Ahmad Khan

30/04/2026

“علی ماڈل پبلک اسکول کے کلاس تھری کے طلبہ نے آج ’ایک دن مزدور کے ساتھ‘ سرگرمی کے تحت تھریشنگ سائٹ کا دورہ کیا۔ بچوں نے وہاں محنت کشوں کو کام کرتے ہوئے قریب سے دیکھا اور زندگی میں محنت، صبر اور روزگار کی عزت کا حقیقی مطلب سیکھا۔ یہ تجربہ ان کے لیے کتابوں سے باہر ایک یادگار اور سبق آموز دن ثابت ہوا۔ 💪🌾”

23 اپریل "ورلڈ بک ڈے" کے طور پر دنیا بھر میں منایا جانے والا دنآئیں اس دن اعادہ کریں کہ ہم کتاب کی تکریم کو بہر صورت بحا...
23/04/2026

23 اپریل "ورلڈ بک ڈے" کے طور پر دنیا بھر میں منایا جانے والا دن
آئیں اس دن اعادہ کریں کہ ہم کتاب کی تکریم کو بہر صورت بحال رکھیں گے اور آج کے بچوں میں جو ایک غلط رسم کتابوں اور کاپیوں کو پھاڑ کر گلیوں میں بکھیرنے کی چل پڑی ہے اسکی روک تھام میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے سبزہ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کر ے
21/04/2026

آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے
سبزہ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کر ے

Random clicks from Zafar Iqbal Campus 💕.
08/04/2026

Random clicks from Zafar Iqbal Campus 💕.

اللہ کریم ہمارے ملک کو ہر مصیبت سے محفوظ رکھے، آمین الحمدللہ سکول کل سے اپنی آب و تاب کے ساتھ کھل رہے ہیں۔
31/03/2026

اللہ کریم ہمارے ملک کو ہر مصیبت سے محفوظ رکھے، آمین
الحمدللہ سکول کل سے اپنی آب و تاب کے ساتھ کھل رہے ہیں۔

خدا کرے میری ارض پاک پر اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہویہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوںیہاں خزاں کو گزرنے کی ب...
23/03/2026

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو

خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

ہر ایک فرد ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

عید سعید
20/03/2026

عید سعید

28/02/2026

Science Project, Class 7.
Observation of photosynthesis (production of oxygen in sun from leaves).

19/02/2026

Science Project, Class 5.
Visiting a garden and observing different plants there, also the cracks in the soil where a seed grows.
Thanks Dr. Abdul Rauf and Ch Sajid.

19/02/2026

Science Project Class 4 Rabia Mumtaz Campus
Making a human skelton using cotton swabs.

19/02/2026

Science Project Class 5
Visiting a garden and observing different plants there, also the cracks in the soil where seeds grow.

Address

Mian Channun
58001

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923068656108

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Model Public School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ali Model Public School:

Shortcuts

Share

Category