Dasi healthy Tips

Directions

Dasi healthy Tips Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dasi healthy Tips, Education Website, Mian chanu, Mian Channun.

23/07/2023

Disclaimer: All the tips and suggestion given by me in my videos are based on my study, observations and thoughts. The content is for entertainment purpose. ...

22/07/2023

Piche Se Nafs Lene Wali Aurat Ki Nishaniyan | Aurton Ke Chupe Raaz | Women FactsFriends Like the video Friends Subscribe to the channel Friends Share the vid...

22/07/2023

بیویوں کی ازدواجی زندگی میں عدم دلچسپی ؟

31 سالہ امینا میرے کلینک آئی۔ وہ شادی شدہ اور دو بچوں کی ماں تھی ۔ امینا نے بتایا کہ اس کے میاں اسے جنسی طور پر مطمئن نہیں کر پاتے ۔ شروع میں تو اس نے اس مسئلے کی طرف زیادہ دھیان نہ دیا مگر اب وہ عدم اطمینان کی وجہ سے سخت پریشان تھی۔

ہمارے ہاں اکثر بیویاں ازدواجی زندگی میں بھر پور دلچسپی نہیں لیتیں۔ ایک تو مشرقی شرم و حیا جو اب ختم ہوتی جارہی ہے دوسرا جنسی عدم اطمینان۔ ہمارے ہاں خاوند بیوی کے جنسی تقاضوں سے پوری طرح آگاہ نہیں ہوتے جس کی وجہ سے وہ بیوی کو بھر پور جنسی لطف مہیا نہیں کر پاتے ۔ بلکہ اکثریت تو ان کو مطمئن نہیں کر پاتی ۔ جس کی وجہ سے کچھ خلع لے لیتی ہیں، کچھ گمراہ ہو جاتی ہیں اور بہت بڑی تعداد گھٹ کر رہ جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے گھر جہنم بن جاتا ہے۔ ایک فرد کو الیکٹریشن بننے کے لیے 4 سال کی تربیت کی ضرورت ہے مگر خاوند بننے کے لیے وہ کوئی تربیت حاصل نہیں کرتا جس کی وجہ سے وہ شادی کے تقاضوں سے پوری طرح آگاہ نہیں ہوتا۔ ہمارے ہاں 90 فیصد مرد شادی کے لوازمات سے بے خبر ہیں ۔ انہیں علم ہی نہیں کہ بیوی کو کس طرح جنسی سکون اور خوشی مہیا کرنی ہے۔ جس کی وجہ سے وہ خود تو ہر بار جنسی سکون حاصل کر لیتا ہے مگر بیوی ہر بار محروم رہتی ہے۔ اس وجہ سے وہ آہستہ آہستہ سیکس (S*x) میں دلچسپی کھو دیتی ہے کیونکہ وہ جب جنسی ہیجان کے بعد آرگیزم ( جنسی سکون ) حاصل نہیں کر پاتی تو شدید فرسٹریشن کا شکار ہوتی ہے اور اسے نارمل ہونے میں کئی گھنٹے لگ جاتے ہیں۔ چونکہ وہ ہر بار اس عذاب سے گزرتی ہے لہذا وہ نہ صرف (S*x) میں دلچسپی نہیں لیتی بلکہ پہلو تہی (Avoid) کرتی ہے۔ اگر بیوی کو بھی جنسی سکون حاصل ہو تو وہ (S*x) میں بھر پور شرکت کرتی ہے یا کم از کم پہلو تہی نہیں کرتی ۔ چنانچہ ہر مرد کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس حوالے سے ضروری علم حاصل کرے۔ عورت کو مطمئن کرنا بہت ہی آسان ہے ۔

منقول

#شادی
#ہمبستری

21/07/2023

I Like.Share.Subscribe.Thanks for watching Your Quarries:-urdu amazing poetry@duskeducation urdu inspirationa sufi,sufi aqwaal,ibn-ul-arabi,ibn-e-arabi,Ibn-e...

10/07/2023

Your Quari-------------------------------Golden words from the devar bhabi taleInspirational devar bhabi storyDevar bhabi ki pyaar bhari kahaniBhabi aur deva...

06/07/2023

Shohar Neechay Ho Aur Biwi Oper / Humbistari Ki Best Position / Humbistari Ka Tarika In IslamYour Quari ------------------humbistari ka tarika in islamhumbis...

03/07/2023

Bill Gates Powerful Rules for Success urdu hindi | Powerful Motivational VideoPlease watch the video till end. This will be very beneficial for you.If you fi...

Address

Mian Chanu
Mian Channun
58000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dasi healthy Tips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share