09/08/2026
والدین اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہیں، ان کے ساتھ حسنِ سلوک، ادب اور احترام ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔ والدین کو برا بھلا کہنا یا ان کی دل آزاری کرنا انتہائی سنگین گناہ ہے۔
نبی کریم ﷺ نے والدین کو برا بھلا کہنے کے بارے میں سخت وعید بیان فرمائی ہے۔ آئیے اپنے رویوں کا جائزہ لیں اور والدین کے ساتھ محبت، نرمی اور ادب کا معاملہ کریں۔
📖 صحیح مسلم: 5973
گھر بیٹھے بہترین انداز میں قرآن مجید سیکھنے کا سنہری موقع
Shahid Online Quran Academy
واٹس ایپ: +923085189706