فالکن اکیڈمی 116/15L
نئی ہشتم، نہم، دہم اور فرسٹ ائیر میں داخلے جاری
Saudia Bin Salman
We serve humanity through quality education. We want to contribute in our society through our model teaching system.
29/08/2018
سر سیف( بائیو کیمسٹری ٹیچر فالکنز 116) اتنا شاندار رزلٹ آنے پر آپ کو بہت بہت مبارک ہو
سری لنکن انڈر نائینٹین سپن باولر
حیرت انگیز باولنگ ایکشن
07/11/2017
معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہئے والدین فیس نہیں دے سکتے تو کوئی مسئلہ نہیں بچے کو تعلیم ضرور دلوائیے اگر کوئی سکول کوئی ادارہ ایسے کسی مستحق بچے کو سپورٹ نہیں کرتا تو فالکن اکیڈمی ایسے بچوں کے تمام تر تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کرتی ہئے ۔
میران ہمجانہ
فالکنز ایڈمنسٹریٹر
12/08/2017
ایک ٹیچر کیلیے یہ بہت فخر کی بات ہوتی ہئے کہ اس کا کوئی سٹوڈنٹ 100% نمبر حاصل کرجائے
اللہ کے فضل و کرم سے میں سرخرو
میرے 8 سٹوڈنٹس میں
3 کے ریاضی مین 75/75
1 کے 74/75
1کے 71/75
1 کے 69/75
1 کے 64/75
اور سب سے کم 1 کے 52/75 ہیں
21/07/2017
18/05/2017
فالکن اکیڈمی 116/15L میں ایف ایس سی آئی سی ایس کی کلاسز جاری
برٹش انٹرنیشنل سکول میانچنوں کے سینئیر ٹیچرز اب آپ کے گاوں میں
آزمائش شرط ہئے
داخلے کیلئے تشریف لائیے
انشاءاللہ میانچنوں شہر کی تعلیم جیسا معیار اب آپ کے علاقے میں حاصل کریں
انتہائی مناسب فیس
بہترین ماحول
29/03/2017
فالکن اکیڈمی Chak 116/15.l Mian Channun A***n Wali
Falcons' Academic Complex Chak No. 116\15-L
میانچنوں کے سب سے مہنگے سکول برٹش انٹرنیشنل کے بہترین ٹیچرز اب آپ کے گاوں میں آپ کے علاقہ میں
سپیشل انگلش اردو میڈیم کلاسز میٹرک
ایف ایس سی سپیشل کلاسز سر انجم شہزادہ سینیر ٹیچر برٹس انٹرنیشنل سکول
یکم اپریل سے کلاسز کا آغاز
انتہائی مناسب فیس
داخلہ لینے کیلیے رابطہ کیجیے
طلبا و طالبات الگ الگ کلاسز
فون نمبر 03452091116
29/08/2016
15/09/2015
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Chak No. 116/15-L Mianchannu
Mian Channu