04/06/2026
ادارہ کے سابق سینئر صدر معلم ذاکر اسلام صاحب نے منشاء حسین صاحب کو ریٹائرمنٹ پر کھرپہ تحفہ دیا۔۔۔
واضح رہے کہ اس کا مقصد باغبانی اور زراعت کا فروغ ہے۔۔۔
جھکو، کھودو، بوہو اور بھروسہ رکھو۔۔۔باقی کام قدرت کرے گی۔۔۔