05/08/2026
ڈائمنڈ پبلک اسکول کے پرنسپل اور تمام اساتذہ کرام کی جانب سے جماعت نہم اور جماعت دہم کے تمام کامیاب طلبہ و طالبات اور ان کے معزز والدین کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔
یہ کامیابی آپ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے۔ ہمیں آپ سب پر فخر ہے اور امید ہے کہ آپ مستقبل میں بھی اسی جذبے سے کامیابیاں حاصل کرتے رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو علم، کامیابی، خوشیاں اور روشن مستقبل عطا فرمائے، اور ہمیشہ اپنی حفاظت و رحمت میں رکھے۔ آمین۔
پرنسپل و تمام اساتذہ کرام
ڈائمنڈ پبلک اسکول فاضل بانڈہ