26/09/2026
سوات بیگنرز سکول سخرہ سوات
تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں بلکہ کردار کی تعمیر اور حسنِ عمل کی راہ بھی دکھاتی ہے۔ سوات بیگنرز سکول سخرہ سوات میں ہم بچوں کو نہ صرف حروف سے روشناس کراتے ہیں بلکہ ان کے اخلاق و کردار کو اسلامی اقدار کے ساتھ سنوارتے ہیں۔
ہمارا امتیاز:
✅ معیاری تعلیمی نصاب
✅ قرآن اور اسلامی تعلیمات پر خصوصی توجہ
✅ جدید تدریسی طریقے
✅ محفوظ اور مثالی تعلیمی ماحول
✅ کردار سازی اور اخلاقی تربیت
یہاں ہر بچہ جدید علوم کے ساتھ ساتھ قرآن کریم کی روشنی سے بھی منور ہوتا ہے، تاکہ علم اور عمل دونوں میں بہترین مثال بن سکے۔
📣 𝗔𝗱𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗢𝗽𝗲𝗻 📣
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧:
✅ Swat Beginners school Sakhra Swat
🤳 0343296920
📞 03415566 504
School Beginners school