12/05/2025
کیا آپ ڈاکٹر بننے کا خواب دیکھتے ہیں؟
کیا آپ کی منزل میڈیکل کالج ہے؟
تو پھر تیار ہو جائیں — کیونکہ سوات کوچنگ اکیڈمی لا رہی ہے
MDCAT اسکالرشپ ٹیسٹ 2025
ایسا موقع جو آپ کی محنت کو پہچان دے،
اور آپ کو بنا دے کامیابی کی نئی مثال!
ٹیسٹ میں اعلیٰ کارکردگی دکھائیں اور حاصل کریں:
100٪ تک اسکالرشپ MDCAT کی پروفیشنل تیاری پر!
تجربہ کار اساتذہ اور کامیاب نتائج کا بھرپور ساتھ!
تاریخ: 2025 31 May
اہلیت: ایف ایس سی پری میڈیکل
رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں: 9597471 0348
وقت ضائع نہ کریں!
محدود نشستیں — جلدی کریں، اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں!
سوات کوچنگ اکیڈمی