01/05/2026
" Al-Asr Education System Sambat cham"
کے لیے یہ ایک قابلِ فخر لمحہ ہے ✨
آج محترم ڈاکٹر عاصم خان سوری صاحب نے اپنی شاندار تصنیف "کامیاب سکول پرنسپل"
Al-Asr College of Science and Technology Matta
کے ڈائریکٹر جناب Abu Talha کو بطور تحفہ پیش کی۔ 📚
یہ کتاب نہ صرف تعلیمی قیادت کے لیے ایک قیمتی رہنمائی ہے بلکہ ہمارے اس عزم کی عکاسی بھی کرتی ہے کہ ہم معیاری تعلیم اور بہترین لیڈرشپ کی تربیت کے لیے ہمیشہ کوشاں ہیں۔
Join Al-Asr — جہاں تعلیم صرف نصاب نہیں، بلکہ قیادت کی تیاری ہے۔ 💡