Educated Ronyal

Educated Ronyal

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Educated Ronyal, Ronyal serai, uc arkot Near Najeeb Ullah House, Matta.

Ronyal (Matta, Swat)
• Location: Village in Sebujnei area of Matta Tehsil, Swat District, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan.
• Population: ~8,650 (2017 census).
• Nearby Attractions: Close to scenic spots like Jarogo Waterfall and Gabin Jabba.

20/11/2025

ایکسلریٹڈ سکلز ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت آن لائن درخواست فارم 20 نومبر سے 30 نومبر 2025 کے لیے کھلے رہیں گے، مفت تکنیکی ہنر کے بشمول مفت بورڈنگ/رہائش اور ماہانہ وظیفہ، ۔
Link👇
www.asdp.gkp.pk/applynow/

07/09/2025

عبدالناصر اور زرغونہ خان ناصر سوات بورڈ کے چیرمین سے تیسری پوزیشن لینے پر شیلڈ لے رھے ھیں۔

07/08/2024

کل یعنی 8 اگست 2024 کوانشاءاللہ سوات بورڈ نہم ودہم 2024 کے نتائج کا اعلان سہ پہر 00۔4بجے کیا جائیگا۔

18/05/2024

کرغیزستان میں ایک لڑائی کے واقعے کے بعد مقامی طلباء نے جنوبی ایشیاء طلباء ( پاکستانی و بھارتی) پر پرتشدد حملے شروع کر دئیے ہیں، کرغیز طلباء اکٹھے ہو کر ہوسٹلز پہ حملے کر رہے ہیں اور جنوبی ایشیائی طلباء کو نکال نکال کر مارا جا رہا ہے۔ درجنوں طلباء زخمی ہیں اور 6 کے قریب طلباء کے قتل ہونے کی خبر ہے۔ لڑکیوں کے ہاسٹلز پہ بھی حملے ہوئے ہیں اور بعض لڑکیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
قوم پرستی و وطن پرستی نے ہر جگہ مسلمانوں کا بیڑا غرق کردیا ہے۔

31/01/2023

Dear parents, Assalam_O_Alaikum
You are hereby informed that the Islamia Middle School Ronyal "Serai" will re-open on Wednesday 1st February 2023, In shah allah
So make sure your children attend.
Assembly Time - 8:15am...

محترم والدین السلام علیکم!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسلامیہ مڈل سکول رونیال بروز بدھ بتاریخ 1 فروری 2023 سے انشاءاللہ دوبارہ کھلے گا۔
لہذا آپ اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔
اسمبلی ٹائم - 8:15am

06/09/2022
25/08/2022

تمام طلباء ۔والدین اورسکول عملے کو بذرئعہ نوٹفیکیشن اطلاع دی جاتی ہے کہ غیر متوقع موسمی حالات کے پیش نظر اور ضلع انتظامیہ کےہدایات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ یعنی 26 اور 27 اگست کو ادارہ بند رہے گا جبکہ 29 اگست بروز پیر سے سکول عام معمول کی مطابق کھلا رہے گا۔۔
از پرنسیپل اسلامیہ مڈل سکول رونیال
محمد الیاس خان نظر خیل

17/08/2021

‏وزارت داخلہ کی جانب سے 9 اور 10 محرم الحرام پر چھٹیوں کا اعلان ۔

نوٹفکیشن جاری۔

Want your school to be the top-listed School/college in Matta?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Ronyal Serai, Uc Arkot Near Najeeb Ullah House
Matta
789