22/12/2025
محترم والدین
کل 23 دسمبر سے تمام تعلیمی ادارے بسلسلہ تعطیلات موسم سرما (28 فروری 2026) تک بند رہیں گے ،لھذا التماس ہے کہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں ۔ ان کی صحت مند مشاغل میں راہنمائی کریں اور غیر ضروری ،غیر صحت مند مشاغل سے دور رکھیں
شکریہ
منجانب ہیڈ ماسٹر و جملہ سٹاف جی پی ایس #2 بیدرہ