26/05/2026
ایک ہی نام کی دو عظیم شخصیات، مولانا محمد حنیف آشاڑے اور مولانا محمد حنیف نویکلے سوات، نہ صرف آپس میں مخلص دوست تھے بلکہ دینِ اسلام کی خدمت، صحیح عقائد کی ترویج، اور معاشرے میں پھیلی غلط رسومات و بدعات کے خلاف اپنی مشترکہ جدوجہد کی وجہ سے بھی پہچانے جاتے تھے۔ دونوں بزرگوں نے اخلاص، حکمت اور جرأت کے ساتھ حق بات کو عام کیا اور لوگوں کو قرآن و سنت کی تعلیمات کی طرف بلایا۔ اللہ تعالیٰ ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، ان کی دینی خدمات کو قبول فرمائے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ امین
19/05/2026