Sirajia Islamic education system -Arkot campus

Sirajia Islamic education system -Arkot campus BaikandRoad Arkot Qala

06/02/2026
12/09/2025

Sir,Hanif Urrahman Seb ♥️ Sir, Maghafoor ullah Seb ♥️

10/09/2025

♥️

24/08/2025

*سراجیہ اسلامک ایجوکیشن سسٹم، ارکوٹ*

تمام والدین، طلبہ اور اساتذہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خراب موسم کے بعد اب صورتحال بہتر ہو گئی ہے۔ ۔
لہٰذا *سکول بروز پیر، 25 اگست سے معمول کے مطابق کھل جائے گا۔ ۔*
تمام طلبہ وقت پر اسکول پہنچیں اور تعلیمی سلسلے کو دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ ۔
شکریہ
*انتظامیہ سراجیہ اسلامک ایجوکیشن سسٹم، ارکوٹ

19/08/2025

*...تمام پرائیویٹ اسکولز بروز بدھ 20 اگست تا اتوار 24 اگست بند رہیں گے۔*
*والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو خراب موسم میں غیر ضروری نقل و حرکت سے بچائیں۔

محترم پرنسپل صاحبان و ڈائریکٹرز پرائیویٹ اسکولز
سوات!
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته

زیادہ تر اراکینِ ایگزیکٹو کونسل پی ایس ایم اے سوات کی رائے کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ خراب موسمی حالات کے باعث سوات کے تمام پرائیویٹ اسکولز بروز **بدھ 20 اگست تا اتوار 24 اگست** بند رہیں گے۔

آپ کے تعاون کا شکریہ۔

صفدر علی عزیز
چیئرمین، ایگزیکٹو کونسل
پی ایس ایم اے، سوات
انفارمیشن سیکرٹری: خرم ستار

18/08/2025

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ ۔

خراب موسم اور حکومتی احکامات کے پیشِ نظر کل (19 اگست)سوات کے تمام پرائیویٹ اسکولز بند رہیں گے۔
حکومتی نوٹیفکیشن میں ایک ہفتے کی چھٹیاں شامل ہیں، تاہم پی ایس ایم اے سوات نے فی الحال صرف کل کے روز تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
آئندہ چھٹیوں کے حوالے سے غور و خوض کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا، جس کی اطلاع کل شام تک جاری کر دی جائے گی۔

صدر پی ایس ایم اے سوات
ظفر شلمانی
انفارمیشن سیکرٹری ۔ خرم ستار

Prize Distribution 🥇🥈🥉🏆
18/08/2025

Prize Distribution 🥇🥈🥉🏆

17/08/2025

❣️تقریب و انعامات سراجیہ اسلامک ایجوکیشن سسٹم ،ارکوٹ قلعہ❣️

27/07/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته، محترم والدین! موسم گرما کی تعطیلات 28 جولائی 2025ء بروز پیر کو ختم ہو رہی ہیں اور اسکول صبح 7:30 بجے کھلے گا۔ براہ کرم بچوں کی مکمل تیاری اور ہوم ورک کے ساتھ وقت پر حاضری یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی سلسلہ موثر طریقے سے دوبارہ شروع ہو سکے۔ جزاکم اللہ خیراً، انتظامیہ سراجیہ اسلامک ایجوکیشن سسٹم ارکوٹ

Address

Matta

Opening Hours

00:00 - 12:00

Telephone

+923408852625

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sirajia Islamic education system -Arkot campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share