30/06/2026
اج ہم نے الحمدالله گورنمنٹ پرائمری اسکول نوخارہ کے تمام طلباء و طلبات کو کاپیاں ،پنسلز،شارپنرز اور ایریزرز دےدئیے!
اسکے ساتھ ساتھ 30 طباء و طلبات کو بیگز بھی دےدیئے!!
تمام والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کے ہوم ورک پر توجہ دے تاکہ گرمیوں کی چھٹیوں میں بچے ہوم ورک مکمل کرے!
آپ کے تعاون کا شکریہ!!