28/08/2024
بنڑ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا ہینڈ گرنیڈ سے حملہ ، فائرنگ کا سلسلہ شروع
Khyber News KNN
khnowledge is the candle in dark night
28/08/2024
بنڑ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا ہینڈ گرنیڈ سے حملہ ، فائرنگ کا سلسلہ شروع
Khyber News KNN
HUM News
Khyber News KN
World News Now
جمعیت طلبہ اسلام تحصیل بابوزی ضلع سوات کی جنرل سیکٹری کو داد دیتی ہیں جنہوں نے ایک مختصر وقت میں پہلے بار پرجوش انداز میں عربی زبان میں مجمعے کی سامنے خطاب کیا
ڈاکٹر ہلال دانش صاحب کا آبدیدہ ھونا ہمیں بھی آبدیدہ کرگئے
بس جزبوں کا ہونا ہمارا افتخار ھے
جمعیت علمائے اسلام
جمعیت طلبہ اسلام
زندہ آباد پاکستان زندہ آباد
29/07/2024
نماز جنازہ عصر کے نماز کے بعد 6:30 پر ادا کی جائےگے
مھتمم جامعہ دارالعلوم مٹہ مولانا حفیظ الرحمن صاحب کے چچا اورعلامہ عبد الرحمن صاحب برتھانہ باباجی(رح) اور مولانا عزیز الرحمن صاحب استاد الحدیث (جامعہ دارالعلوم کراچی) کے بھائی محبوب الرحمن (چپریال) کا انتقال ہو گیا ہیں تمام احباب کو دعاوں کی درخواست ہےاللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے آمین۔
HUM News
Swatlinenews.com
Kpk news
Khyber News KN
28/07/2024
*خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں کی زمین بیچنے کا فیصلہ کرلیا۔*
سرکاری ذرائع کے مطابق مردان میں باچاخان گریٹر ایجوکیشنل کمپلیکس کیلئے خریدی گئی زمین بیچی جائے گی اور اراضی مالکان کو رقم کی ادائیگی کیلئے زمین فروخت کی جائے گی۔
ذرائع نے بتایاکہ ایجوکیشنل کمپلیکس کیلئے خریدی گئی زمین میں سے 700کنال فروخت کی جائے گی، اے این پی دورحکومت میں 4 ہزار800کنال اراضی مختص کی گئی تھی۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ 700 کنال زمین فروخت کرنے سے صوبائی حکومت کو35 ارب روپےملیں گے، مالی مشکلات کے باعث سرکاری زمین بیچنے کا فیصلہ کیا گیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ایجوکیشنل کمپلیکس میں باچاخان میڈیکل کالج قائم کیا جانا تھا جبکہ عبدالولی خان زرعی اور انجینیئرنگ یونیورسٹیاں بھی تعمیر کرنی ہیں۔
دستاویز میں کہا گیا ہے کہ اراضی کے مالکان زمین خریدنے کے خواہشمند ہوں تو ان کو بیچی جائے، اگر مالکان نہ خرید سکیں تو اراضی نیلام کی جائے۔
دستاویز میں کہا گیا ہے کہ زمین کی نشاندہی اور بیچنے کیلئے چاروں تعلیمی اداروں کی کمیٹیاں قائم کردی گئی ہیں۔
23/07/2024
اگر آپکا پڑوسی دیوبندی، بریلوی، اہلحدیث یا اہلِ تشیع ہے تو اُسکا حساب وہ خود دے گا
لیکن اگر وہ بھوکا مر گیا تو حساب آپکو دینا پڑے گا _!!
11/07/2024
باجوڑ Pk22 ضمنی الیکشن ریزلٹ
11/07/2024
اإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُون.
گیلامن اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں وفات پاگئے۔۔
HUM News
Swat KPK News
Khyber News KN
Kpk news
KPK, khyber affaires
پاکستان ٹھیک ٹاک ہے۔
صرف خیبرپختونخوا تباہ ہے۔
وہ بھی ریاستِ مدینہ کے لیڈروں کی وجہ سے
04/07/2024
نن درتہ د بیدرے کلی د بیجورے سرہ تعلق لرونکی یو شخصیت پیجند گلی کوم۔ زما پہ خیال ھر مشر، کشر، نارینہ ، او زنانہ بہ "تور لالی" نوم کس ضرور پیجنی۔ تور لالی بہ د جسم نہ دنگ او غنم رنگے انسان وو۔ انگریزئ ٹوپئ بہ ئے پہ سر وہ۔ Paint او Shirt بہ ئے اغوستی وو۔ او ھر ٹایم بہ ورسرہ سپے د جلب نہ نیولے موجود وو۔ او پیدل بہ مٹے تہ روان وو۔ دبہ خپل سپی سرہ ڈیرہ مینہ لرہ او د "موتی" پہ نوم بہ ئے یادوو۔ دہ تور لالی مطالق داسے ویلے کیگی۔ چہ دے خہ روغ رمٹ انسان وو۔ او پہ کراچئ کے بہ ئے مزدوری کولہ۔ یوہ ورز د کار پہ زائے کے د ملگرو سرہ پہ جنگ کے۔ د چت نہ را اولید۔ او د ھغے پہ وجہ ئے زہنی توازن خراب شو۔ او باقی ٹول عمر ئے پہ لیونتوب کے تیر شو۔ زکہ خو حمزہ بابا وائی۔
زه حمزه د خوشالۍ نه شومه لرې
چې بې ننګه اشنایانو ته نیژدې شوم.
او خپل کلی بیدرے تہ واپس راغے۔ تور لالی بہ پہ بیجورہ کے پہ یوہ خوشے کوٹگئ کے دہ خپل سپی سرہ اوسیدو۔ تور لالی بہ ھر سحر د خپل سپی سرہ د مٹے تحصیل تہ تو۔ او مازیگر بہ واپس راتو۔ او دا بہ ئے وے۔ چہ زہ پہ عدالت کے د خلقو فیصلے کوم۔ پہ لار بہ د قصاب دکان تہ ودرید۔ او خپل سپی لہ بہ ئے تے سہ ہڈوکی وغوغتو۔ د تنور والہ نہ بہ ئے ڈوڈئ وغوختہ۔ او د خپل منزل پہ طرف بہ روان شو۔ پہ لارہ بہ ئے لرگی ٹول کڑو۔ د شپے بہ ئے پہ غرہ کے پہ خوشی کوٹہ گئ کے اوور بلوو۔ دے او ددہ ملگرے سپے بہ ورتہ ناست وو۔ د نن نہ شل کالہ مخکے یوہ ورز کلی تہ خبر راغے۔ چہ تور لالی مڑ دے۔ د تور لالی د سپی مطالق داسے ویلے کیگی۔ چہ ددہ د مرگ نہ یو سو ورزے پس پہ ھغہ کوٹہ گئ کے مڑ پروت وو۔