Iqra Taleemul Atfal School System Korya Ronyal

Iqra Taleemul Atfal School System Korya Ronyal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra Taleemul Atfal School System Korya Ronyal, School, Matta.

23/12/2025
محترم والدین / سرپرستان!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمیں یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ اقرا تعلیم الاطفا...
23/12/2025

محترم والدین / سرپرستان!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمیں یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ اقرا تعلیم الاطفال اسکول سسٹم میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر اُن طلبہ و طالبات کو، جنہوں نے نمایاں پوزیشنیں حاصل کیں، ان کی ڈی ایم سی (Detailed Marks Certificate) باقاعدہ طور پر تقسیم کی گئی۔
یہ کامیابی بچوں کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کے تعاون کا مشترکہ نتیجہ ہے۔ ہم پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دیگر بچوں کو بھی مزید محنت اور لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی تلقین کرتے ہیں۔
ہم والدین کے شکر گزار ہیں کہ وہ ہمیشہ اسکول کے ساتھ تعاون کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو علمِ نافع، بہترین اخلاق اور روشن مستقبل عطا فرمائے۔
والسلام
انتظامیہ
اقرا تعلیم الاطفال اسکول سسٹم

Final Term Exam Results 2024
27/12/2024

Final Term Exam Results 2024

والدین کے لیے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ایک ایسا تعلیمی ادارہ جہاں تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی اخلاقی تربیت کو بھی ترجیح...
27/12/2024

والدین کے لیے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ایک ایسا تعلیمی ادارہ جہاں تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی اخلاقی تربیت کو بھی ترجیح دی جائے ایک اہم فیصلہ ہوتا ہے۔ الحمدللہ! "اقراء تعلیم الاطفال سکول سسٹم" ایک ایسا تعلیمی ادارہ جہاں روشن خواب دکھائے بھی جاتے ہیں اور ان کی تکمیل کے لیے بھر پور محنت بھی کی جاتی کے۔
اعلیٰ تعلیمی معیار کے عین مطابق ۔
قرآنی تعلیم اور سکول کی تعلیم کے لیے الگ سے کلاسز۔

پلے گروپ سے جماعت پنجم (5)تک داخلے جاری
ہیں۔ 🚨
اقراء تعلیم الاطفال سکول سسٹم کوڑیا رونیال سوات



اقراء تعلیم الاطفال سکول سسٹم کوڑیا رونیال میں ایک پُروقار تقریب منعقد ہوا ۔جس میں سکول کے بچوں نے  سہ ماہی امتحان میں پ...
11/08/2024

اقراء تعلیم الاطفال سکول سسٹم کوڑیا رونیال میں ایک پُروقار تقریب منعقد ہوا ۔جس میں سکول کے بچوں نے سہ ماہی امتحان میں پوزیشن لینے والے طلباء میں سکول کے اساتذہ کرام نے انعامات تقسیم کئے ۔
اقراء تعلیم الاطفال سکول سسٹم عصری تعلیمی ادارے کیساتھ ساتھ ایک منفرد دینی ادارہ بھی ہے جو آپکے بچوں /بچیوں کو اخلاق نبویﷺ سے مزین کرے۔
آپ کے بچے /بچیوں کی تعلیم وتربیت اس انداز سے کرتاہے کہ چھوٹی عمر میں ان کے اندر دینی ذوق و شوق پیدا ہو۔
تو آئیں اپنے بچوں کے دین و دنیا کی ترقی کیلئے اقراء تعلیم الاطفال سکول سسٹم کاانتخاب کریں۔۔

31/07/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
والدین اور طلباء کے نام اہم پیغام
موسم گرما کی طویل چھٹیوں کے بعد اقراء تعلیم الاطفال سکول سسٹم کوڑیا 1 اگست بروز جمعرات سے دوبارہ کھل رہا ہے ۔ تمام طلباء تیاری کریں۔ والدین بچوں کی ہوم ورک فائنل کرنے، یونیفارم اور جسمانی صفائی میں طلباءکی مدد کریں۔ مزید گزارش ہے کہ بچوں کو بر وقت سکول بھیجنے اور غیر حاضری کے رجحان ختم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ وقت حاضری7:30بجے۔

پرنسپل : اقراء تعلیم الاطفال سکول سسٹم کوڑیا رونیال مٹہ سوات

آج بروز جمعہ 23مئی2024 کو اقراء تعلیم الاطفال سکول سسٹم کوڑیا میں سالانہ تقریب انعامات وختم القرآن کا انعقاد کیا گیا ۔جس...
24/05/2024

آج بروز جمعہ 23مئی2024 کو اقراء تعلیم الاطفال سکول سسٹم کوڑیا میں سالانہ تقریب انعامات وختم القرآن کا انعقاد کیا گیا ۔
جسمیں سالانہ امتحان میں پوزیشن ہو لڈر طلباء و طالبات کو اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا ۔
اس پُر وقار تقریب میں علاقے کے معزز علماء کرام اور مشران نے شرکت کی ۔اقراء تعلیم الاطفال سکول سسٹم عصری تعلیمی ادارے کیساتھ ساتھ ایک منفرد دینی ادارہ بھی ہے جو آپکے بچوں /بچیوں کو اخلاق نبویﷺ سے مزین کرے۔
آپ کے بچے /بچیوں کی تعلیم وتربیت اس انداز سے کرتاہے کہ چھوٹی عمر میں ان کے اندر دینی ذوق و شوق پیدا ہو۔
تو آئیں اپنے بچوں کے دین و دنیا کی ترقی کیلئے اقراء تعلیم الاطفال سکول سسٹم کاانتخاب کریں۔۔

آج بروز جمعہ 23 مئی 2024 کو اقراء تعلیم الاطفال سکول سسٹم کوڑیا میں سالانہ تقریب ختم القرآن  کا انعقاد کیا گیا ۔جسمیں طل...
24/05/2024

آج بروز جمعہ 23 مئی 2024 کو اقراء تعلیم الاطفال سکول سسٹم کوڑیا میں سالانہ تقریب ختم القرآن کا انعقاد کیا گیا ۔
جسمیں طلباء و طالبات کو اعزازی شیلڈ وسند سے نوازا گیا ۔
اس پُر وقار تقریب میں علاقے کے معزز علماء کرام اور مشران نے شرکت کی ۔
اقراء تعلیم الاطفال سکول سسٹم عصری تعلیمی ادارے کیساتھ ساتھ ایک منفرد دینی ادارہ بھی ہے جو آپکے بچوں /بچیوں کو اخلاق نبویﷺ سے مزین کرے۔
آپ کے بچے /بچیوں کی تعلیم وتربیت اس انداز سے کرتاہے کہ چھوٹی عمر میں ان کے اندر دینی ذوق و شوق پیدا ہو۔
تو آئیں اپنے بچوں کے دین و دنیا کی ترقی کیلئے اقراء تعلیم الاطفال سکول سسٹم کاانتخاب کریں۔۔

13/05/2024

Address

Matta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Taleemul Atfal School System Korya Ronyal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Iqra Taleemul Atfal School System Korya Ronyal:

Shortcuts

Share

Category