Darul Uloom Tafheemul Quraan Baidara Swat

Darul Uloom Tafheemul Quraan Baidara Swat Darul Uloom Tafheemulquran Baidara Matta Swat is an Islamic Institution that are preparing the students to obtain islamic knowledge and spread it.
(1)

Here Students can learn all categories of Islamic Knowledge.

21/09/2026
ماہانہ اجلاس: دارالعلوم تفہیم القرآن بیدرہ، برسواتزیرِ صدارت: مہتممِ دارالعلوم فضیلۃ الشیخ مولانا حافظ اکرام اللہ صاحبدا...
20/09/2026

ماہانہ اجلاس: دارالعلوم تفہیم القرآن بیدرہ، برسوات
زیرِ صدارت: مہتممِ دارالعلوم
فضیلۃ الشیخ مولانا حافظ اکرام اللہ صاحب
دارالعلوم تفہیم القرآن بیدرہ، برسوات کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا
جس میں ششماہی امتحانات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں 28 ستمبر 2026ء کو تقریبِ تقسیمِ انعامات کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا
جبکہ سالانہ دستاربندی کی تقریب دسمبر 2026ء کے آخری ایام میں منعقد کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس کے اختتام پر ملک و قوم کی سلامتی،
اور جماعت اسلامی کی جاری عوامی جدوجہد اور اسلام آباد لانگ مارچ کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
20 ستمبر 2026ء

ماہانہ معلوماتی وتربیتی پروگراممربی: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد طیب صاحببموضوع: امام سیدابوالاعلیٰ مودودی رحمۃ اللہ علیہ کی...
03/09/2026

ماہانہ معلوماتی وتربیتی پروگرام
مربی: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد طیب صاحب
بموضوع: امام سیدابوالاعلیٰ مودودی رحمۃ اللہ علیہ کی حیات و خدمات
دعا: فضیلۃ الشیخ مولانا حافظ اکرام اللہ صاحب
مہتمم

مقصد رسالت صلی اللہ علیہ وسلم
25/08/2026

مقصد رسالت صلی اللہ علیہ وسلم

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت دراصل نوع انسانی کے لیے خدا کی رحمت اور مہربانی ہے، کیونکہ آپ نے آ کر غفلت میں پڑی ہوئی د...
24/08/2026

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت دراصل نوع انسانی کے لیے خدا کی رحمت اور مہربانی ہے، کیونکہ آپ نے آ کر غفلت میں پڑی ہوئی دنیا کو چونکایا ہے، اور اسے وہ علم دیا ہے جو حق اور باطل کا فرق واضح کرتا ہے،
اور اس کو بالکل غیر مشتبہ طریقہ سے بتادیا ہے کہ اس کے لیے تباہی کی راہ کونسی ہے اور سلامتی کی راہ کونسی۔ کفار مکہ حضور ملی مسلم کی بعثت کو اپنے لیے زحمت اور مصیبت سمجھتے تھے اور کہتے تھے کہ اس شخص نے ہماری قوم میں پھوٹ ڈال دی ہے، ناخن سے گوشت جدا کر کے رکھ دیا ہے۔
اس پر فرمایا گیا کہ نادانو، تم جسے زحمت سمجھ رہے ہو یہ در حقیقت تمہارے لیے خدا کی رحمت ہے۔
از تفہیم القرآن

Address

Mark Islame Baidara Matta Swat
Matta
19040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Tafheemul Quraan Baidara Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share