22/05/2025
سندھ کے اسکولز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون 2025 سے 31 جولائی 2025 تک اسکول کی تعطیلات رہیں گی۔
نوٹیفکیشن کا اطلاق سرکاری و نجی اسکول پر یکساں ہوگا۔