25/05/2026
`پُر وقار الوداعی لمحہ`
*ماتلی کالج سے سٹی کالج حیدرآباد تک کا یہ سفر محبت، عزت اور دعاؤں کے ساتھ یادگار بن گیا۔*
*تمام اساتذہ، اسٹاف اور طلباء کا دل سے شکریہ* 🙏
`جہانگیر سہروردی`
*سینئر ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن*